November 26, 2025 9:14 AM
15
بھارت نے کہا ہے کہ اروناچل پردیش، بھارت کا ایک اٹوٹ اور علیحدہ نہ ہونے والا حصہ ہے اور چین کی طرف سے اِس سلسلے میں ذرا بھی کسی انکار سے اِس تصفیہ طلب حقیقی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
بھارت نے کہا ہے کہ اروناچل پردیش، بھارت کا ایک اٹوٹ اور علیحدہ نہ ہونے والا حصہ ہے اور چین کی طرف سے اِس سلسلے میں ذرا بھی کسی انکار سے اِس تصفیہ طلب حقیقی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے یہ بات میڈیا کے ایک سوال کے جواب میں کہی، جو چین کی وزارت خارجہ کی طرف سے دیے ...