قومی

November 26, 2025 10:56 PM

views 13

بھارت نے رام مندر میں پرچم کشائی کی تقریب پر پاکستان کے حالیہ تبصروں کی نکتہ چینی کی ہے

بھارت نے رام مندر میں پرچم کشائی کی تقریب پر پاکستان کے حالیہ تبصروں کی نکتہ چینی کی ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ پڑوسی ملک کو دوسروں پر تبصرہ کرنے کا کوئی اخلاقی حق نہیں ہے۔ آج شام نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت، اِن تبصروں کو سختی کے ساتھ مستر...

November 26, 2025 10:53 PM

views 16

گوا کے پنجی میں جاری چھپنواں بین الاقوامی بھارتی فلم فیسٹول اپنے اختتام کے قریب پہنچتا جا رہا ہے۔

گوا کے پنجی میں جاری 56 واں بین الاقوامی بھارتی فلم فیسٹول IFFI اپنے اختتام کے قریب پہنچتا جا رہا ہے۔ سنیما کے سائقین اس شاندار تقریب میں مسلسل شرکت کررہے ہیں۔ فلم فیسٹول کے ساتوں دن کچھ اہم فلمیں دکھائی گئیں، ماسٹر کلاسز کا اہتمام کیا گیا اور فلم سازوں کے ساتھ خصوصی بات چیت بھی ہوئی۔ آج IFFI میں آئ...

November 26, 2025 10:43 PM

views 19

بھارت، احمد آباد میں دو ہزار تیس کے دولت مشترکہ کھیلوں کی میزبانی کرے گا۔

احمدآباد کو، 2030 کے دولتِ مشترکہ کھیلوں کی میزبانی کے حقوق باضابطہ طور سے حاصل ہو گئے ہیں۔ انگلینڈ میں Glasgow کی جنرل اسمبلی میں 74 کامن ویلتھ ممالک کے مندوبین نے اس فیصلے کو منظوری دی۔ 2010 میں دولتِ مشترکہ کھیلوں کی میزبانی کے بعد، بھارت کو دوسری مرتبہ یہ شرف حاصل ہوگا۔ اس فیصلے سے بھارت کی 2036...

November 26, 2025 10:41 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی نے حیدرآباد میں سیفران ایئرکرافٹ انجن سروس انڈیا فیکٹری کا ورچوئل وسیلے سے افتتاح کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج تلنگانہ کے حیدرآباد میں Safran Aircraft Engine Services India-SAESI فیکٹری کا، ورچوئل وسیلے سے افتتاح کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت، دنیا میں تیزی سے ترقی کررہے گھریلو شہری ہوا بازی کی مارکیٹ میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت سرمایہ کاری اور اختراع...

November 26, 2025 10:38 PM

views 23

این آئی اے نے دلّی کے لال قلعہ دھماکے کے ساتویں ملزم کی دس دن کی تحویل حاصل کرلی ہے۔

دہلی کی ایک عدالت نے دہلی کے لال قلعہ دھماکے میں ساتویں ملزم Soyab کو قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA کی دَس دِن کی حراست میں بھیج دیا ہے۔ اسے تحقیقاتی ایجنسی نے فریدآباد سے گرفتار کیا ہے۔ Soyab کو آج پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے سامنے پیش کیا گیا، جہاں سے اسے NIA کو سونپ دیا گیا۔ عدالت نے اس معاملے کے دیگر ملزم عا...

November 26, 2025 3:09 PM

views 22

بھارتی بحریہ کا اندرون ملک تیار کردہ طیارہ بردار بحری جہاز INS-Vikrant آج کولمبو کے ساحل پر پہنچا۔

بھارتی بحریہ کا اندرون ملک تیار کردہ طیارہ بردار بحری جہاز INS-Vikrant آج کولمبو کے ساحل پر پہنچا۔ یہ بحری جہاز آئندہ بین الاقوامی Fleet Review 2025 میں شرکت کیلئے سری لنکا کی بحریہ کی دعوت پر وہاں گیا ہے۔ اِس بحری جہاز کے وہاں پہنچنے پر بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے، جس میں وہاں آباد بھارتی براداری بھ...

November 26, 2025 3:01 PM

views 15

یونین پبلک سروس کمیشن UPSC اپنی صدسالہ تقریبات منا رہا ہے۔ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کہا ہے کہ UPSC کے سفر نے ملک کے انتظامی ڈھانچے کو مضبوط کیا ہے۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آج کہا کہ یونین سروس پبلک کمیشن کے سفر نے ملک کے انتظامی ڈھانچے کو مستحکم بنایا ہے۔ نئی دلی میں UPSC کی صدی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہUPSC  کی شفافیت، جوابدہی، غیر جانبداری اور رازداری نے اُسے دنیا بھر میں ایک شفاف ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔ جناب برلا نے ...

November 26, 2025 2:57 PM

views 25

  قومی تحقیقاتی ایجنسی نے دلّی دھماکے کے معاملے میں دہشت گرد Umar Un Nabi کو مدد فراہم کرنے کے الزام میں فریدآباد کے ایک باشندے کو گرفتار کیا ہے۔

قومی جانچ ایجنسی NIA نے آج فرید آباد کے رہنے والے ایک شخص کو دلی دھماکے سے قبل دہشت گرد Umar Un Nabi کو پناہ دینے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ NIA نے ایک بیان میں کہا کہ ملزم جس کی شناخت ہریانہ کے فرید آباد کے رہنے والے Soyab کے طور پر ہوئی ہے، اس معاملے میں گرفتار ہونے والا ساتواں اہم  ملزم ہے۔  NIA...

November 26, 2025 2:54 PM

views 30

ملک آج اپنا یوم آئین منارہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی کے سموِدھان سدن کے مرکزی ہال میں آئین کی تمہید پڑھے جانے کی قیادت کی۔

   صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دہلی میں یومِ آئین کے موقع پر سمودھان سدن کے سینٹرل ہال میں آئین کی تمہید پڑھنے کی قیادت کی۔ اِس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ نے اجاگر کیا کہ بھارت کی پارلیمنٹ دنیا کے کئی ممالک کے لیے ایک مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دہائی میں پارلیمنٹ نے یہ ثابت ...

November 26, 2025 2:53 PM

views 25

وزیراعظم نریندر مودی نے شہریوں پر اپنے فرائض کو اولین ترجیح دینے پر زور دیا ہے، کیونکہ بھارت ایک ترقی یافتہ اور مضبوط ملک کی تعمیر کے نظریئے کی جانب بڑھ رہا ہے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے یومِ آئین کے موقع پر بھارت کے شہریوں کے نام خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے 1949 میں آئین کو اختیار کیے جانے کے تاریخی واقعے کو یاد کیا۔ ملک کی ترقی کی رہنمائی میں آئین کے پائیدار کردار کو اجاگر ہوئے جناب مودی نے اپنے خط میں کہا کہ 2015 میں حکومت نے مقدس دستاویز کے اعزاز میں 26...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔