June 30, 2025 10:04 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نوجوان ڈاکٹروں پر ان دیہی اور قبائلی علاقوں میں کام کرنے پر زور دیا ہے جہاں سہولتوں کی کمی ہے
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نوجوان ڈاکٹروں سے معاشرے کے ان طبقات کے لیے کام کرنے پر زور دیا ہے جنہیں طبی خدمات کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ انہوں نے اِس بات کا خاص طور سے ذک...