قومی

November 27, 2025 3:25 PM

views 16

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا ہے کہ بھارتی مسلح افواج نے ملک کی خودمختاری کی خاطر اپنی پیشہ وارنہ صلاحیت اور حب الوطنی کے جذبے کی مثال پیش کی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا ہے کہ بھارتی مسلح افواج نے ملک کی خودمختاری کی خاطر اپنی پیشہ وارنہ صلاحیت اور حب الوطنی کے جذبے کی مثال پیش کی ہے۔ آج نئی دلّی میں چانکیہ دفاعی مذاکرات 2025 سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ مسلح افواج نے سلامتی سے متعلق ہر چیلنج کے دوران صورتحال کے اعتبار سے...

November 27, 2025 3:24 PM

views 23

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت اور انڈونیشیا کے ایسے تہذیبی روابط ہیں، جو ہزاروں سال سے چلے  آرہے ہیں۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت اور انڈونیشیا کے ایسے تہذیبی روابط ہیں، جو ہزاروں سال سے چلے  آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک بحری اعتبار سے ہمسایہ ملک ہیں اور اُن کے تاریخی، ثقافتی اور تہذیبی رشتے ہیں۔ جناب راجناتھ سنگھ نے آج نئی دلّی میں بھارت اور انڈونیشیا کے وزرائے دفاع کے تیسرے...

November 27, 2025 3:21 PM

views 18

اِس سال کا بھارت کا بین الاقوامی تجارتی میلہ IITF آج اختتام پذیر ہورہا ہے

اِس سال کا بھارت کا بین الاقوامی تجارتی میلہ IITF آج اختتام پذیر ہورہا ہے۔ اِس ماہ کی 14 تاریخ کو نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں شروع ہوئے 14 روزہ بین الاقوامی تجارتی میلے نے بھارت کی ریاستوں کی شاندار گوناگونیت کو اجاگر کیا۔ اِس سال کے ایڈیشن کیلئے بہار، مہاراشٹر، راجستھان اور اترپردیش کو ساجھیدار ریا...

November 27, 2025 3:05 PM

views 19

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کا خلائی شعبہ عالمی سرمایہ کاروں کیلئے ایک پرکشش مقام بنتا جارہا ہے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کا خلائی شعبہ عالمی سرمایہ کاروں کیلئے ایک پرکشش مقام بنتا جارہا ہے۔ Skyroot کے Infinity کیمپس کے افتتاح کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے، جناب مودی نے اجاگر کیا کہ حکومت نے ملک کے خلائی شعبے میں متعدد تاریخی اصلاحات کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ...

November 27, 2025 3:04 PM

views 13

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اڈیشہ قانون ساز اسمبلی کے موسمِ سرما کے اجلاس کے پہلے دن آج شام، اُس کے ارکان سے خطاب کریں گی۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اڈیشہ قانون ساز اسمبلی کے موسمِ سرما کے اجلاس کے پہلے دن آج شام، اُس کے ارکان سے خطاب کریں گی۔ ایوان کا یہ اجلاس آج صبح شروع ہوا ہے۔ یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب صدرِ جمہوریہ اڈیشہ اسمبلی سے خطاب کریں گی۔ صدرِ جمہوریہ آج سے اپنی آبائی ریاست کے دو روزہ دورے پر رہیں گی اور اِس دورا...

November 27, 2025 3:02 PM

views 17

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ IMF نے کہا ہے کہ سال 2025-26 میں بھارت کی معیشت کی شرح ترقی 6 اعشاریہ چھ فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ IMF نے کہا ہے کہ سال 2025-26 میں بھارت کی معیشت کی شرح ترقی 6 اعشاریہ چھ فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ اُس نے یہ بھی کہا ہے کہ سامان اور خدمات ٹیکس GST اصلاحات سے ملک کو امریکہ کی جانب سے عائد کردہ 50 فیصد محصولات کے ناموافق اثرات سے محفوظ رکھنے میں مدد ملنے کی امید ہے، ...

November 27, 2025 10:08 AM

views 18

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے اُڈیشہ اور اتر پردیش کے دو روزہ دورے پر ہوں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے اُڈیشہ اور اتر پردیش کے دو روزہ دورے پر ہوں گی۔ وہ آج بھونیشور میں اُڈیشہ قانون ساز اسمبلی کے ارکان سے خطاب کریں گی۔ محترمہ مرمو کَل لکھنؤ میں برہما کماری کے 2025-26 کیلئے سالانہ موضوع عالمی اتحاد اور اعتماد کیلئے دھیان کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گی۔ اِسی دن صدر جمہ...

November 27, 2025 9:59 AM

views 24

اِس سال کا بھارت کا بین الاقوامی تجارتی میلہ IITF آج اختتام پذیر ہورہا ہے۔

اِس سال کا بھارت کا بین الاقوامی تجارتی میلہ IITF آج اختتام پذیر ہورہا ہے۔ اِس ماہ کی 14 تاریخ کو نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں شروع ہوئے 14 روزہ بین الاقوامی تجارتی میلے نے بھارت کی ریاستوں کی شاندار گوناگونیت کو اجاگر کیا۔ اِس سال کے ایڈیشن کیلئے بہار، مہاراشٹر، راجستھان اور اترپردیش کو ساجھیدار ریا...

November 27, 2025 9:54 AM

views 15

سرکار نے کہا ہے کہ اِس مالی سال میں خریف سیزن کی مجموعی غذائی اجناس کی پیداوار 17 کروڑ 33 لاکھ 30 ہزار ٹن رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

سرکار نے کہا ہے کہ اِس مالی سال میں خریف سیزن کی مجموعی غذائی اجناس کی پیداوار 17 کروڑ 33 لاکھ 30 ہزار ٹن رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کَل خریف فصلوں کی پیداوار کا پہلا پیشگی تخمینہ جاری کیا۔ 2025-26 کیلئے پہلے پیشگی تخمینے کے مطابق چاول کی پیدا...

November 27, 2025 9:52 AM

views 21

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج صبح نئی دلّی میں، چانکیہ دفاعی مذاکرات CDD 2025 کے تیسرے ایڈیشن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج صبح نئی دلّی میں، چانکیہ دفاعی مذاکرات CDD 2025 کے تیسرے ایڈیشن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گی۔ دو روزہ پروگرام میں 2047 تک وِکست بھارت کے تناظر میں قومی اور بین الاقوامی ماہرین دفاعی اصلاحات، تکنیکی تبدیلی، سوِل اور ملٹری انضمام اور بھارت کے اُبھرتی ہوئی سکیورٹی ترجیحات...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔