قومی

November 28, 2025 10:04 AM

views 17

UGC نے اعلیٰ تعلیم کے اداروں سے کہا ہے کہ وہ وقت پر امتحانات کرائیں اور حتمی ڈگری اور سرٹیفکٹ جاری کریں۔

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC نے اعلیٰ تعلیم کے اداروں سے کہا ہے کہ وہ وقت پر امتحانات کے انعقاد اور حتمی ڈگریاں اور سرٹیفکٹ فوری طور سے جاری کرنے کو یقینی بنائیں۔ کمیشن نے کہا ہے کہ اِس میں تاخیر ہونے سے طلبا مختلف موقعوں سے محروم رہ جاتے ہیں کیونکہ پھر وہ موزوں اور معیاری روزگار حاصل کرنے میں پچھڑ جا...

November 28, 2025 9:55 AM

views 20

سمندری طوفان Ditwah کے زیرِ اثر ملک کے مشرقی ساحلی علاقوں میں شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کہا ہے کہ جنوب مغربی خلیج بنگال میں، طوفان Ditwah کے سبب سمندری طوفان کے حالات پیدا ہو گئے ہیں اور یہ تمل ناڈو، ساحلی آندھراپردیش اور پدوچیری کی جانب بڑھ رہا ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ اس طوفان کے سبب ملک کے مشرقی ساحلی حصے میں یکم دسمبر تک شدید بارش ہوگی۔ جنوبی ریاستوں میں شدی...

November 28, 2025 9:41 AM

views 22

آج ہم اِس بات کا تذکرہ کر رہے ہیں کہ اسٹیشنری اشیا کی شرحیں کم ہونے سے کس طرح نئی GST اصلاحات سے اِس شعبے کو تقویت مل رہی ہے۔

22 ستمبر کو جو GST بچت اُتسو شروع ہوا تھا، اُس سے پورے ملک میں شہریوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔ اِس کے تحت نریندر مودی سرکار نے کئی شعبوں میں  GST شرحیں کم کردی ہیں۔ آج ہم اِس بات کا تذکرہ کر رہے ہیں کہ اسٹیشنری اشیا کی شرحیں کم ہونے سے کس طرح نئی GST اصلاحات سے اِس شعبے کو تقویت مل رہی ہے۔ سرکار نے عام آ...

November 27, 2025 9:50 PM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ جلد ہی پرائیویٹ اداروں کیلئے نیو کلیئر سیکٹر کھولا جائے گا۔ انھوں نے ملک کے پہلے پرائیویٹ سطح پر تیار Orbital راکٹ وِکرم-I کی نقاب کشائی کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ حکومت پرائیویٹ اداروں کیلئے نیوکلیائی سیکٹر کھولنے کے سلسلے میں پیشرفت کر رہی ہے۔ اِس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ بالکل اُسی طرح جیسے حکومت نے خلائی سیکٹر کو پرائیویٹ اداروں کیلئے کھولا تھا اُسی طرح دیگر اصلاحات کے امکانات بھی لگاتار بڑھ رہے ہیں۔ جناب مودی نئی دلّی...

November 27, 2025 9:48 PM

views 14

سپریم کورٹ نے مرکز سے کہا ہے کہ وہ معذور افراد کے خلاف ہتک آمیز بیان دینے والوں سے نمٹنے کیلئے سخت قانون لانے پر غور کرے

سپریم کورٹ نے مرکز سے کہا ہے کہ وہ معذور افراد کے خلاف ہتک آمیز الفاظ استعمال کرنے والوں کے ساتھ نمٹنے کیلئے کوئی سخت قانون بنانے کے بارے میں غور کرے۔ معذور افراد کے وقار کے تحفظ کیلئے سخت قانون بنانے کی ضرورت کو اجاگر کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج مرکز سے کہا کہ وہ کوئی ایسا قانون وضع کرنے پر غور کر...

November 27, 2025 9:45 PM

views 17

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا ہے کہ بھارتی مسلح افواج نے ملک کے اقتدارِ اعلیٰ کی رہنمائی میں پیشہ ورانہ صلاحیت اور حب الوطنی کی مثال قائم کی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا ہے کہ بھارتی مسلح افواج نے ملک کے اقتدارِ اعلیٰ کی رہنمائی میں پیشہ ورانہ صلاحیت اور حب الوطنی کی مثال قائم کی ہے۔ نئی دلّی میں چانکیہ ڈیفنس ڈائیلاگ 2025 میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ آپریشن سندور کی حالیہ کامیابی، ملک کے دہشت گردی مخالف اور روک ...

November 27, 2025 9:38 PM

views 34

انتخابی کمیشن نے آج کہا ہے کہ خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR کے دوسرے مرحلے کے آغاز سے اب تک 50 کروڑ 59 لاکھ سے زیادہ شماریاتی فارم ووٹروں کے درمیان تقسیم کیے جاچکے ہیں۔

انتخابی کمیشن نے آج کہا ہے کہ خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR کے دوسرے مرحلے کے آغاز سے اب تک 50 کروڑ 59 لاکھ سے زیادہ شماریاتی فارم ووٹروں کے درمیان تقسیم کیے جاچکے ہیں۔ اِس مرحلے میں تقریباً 51 کروڑ ووٹروں کا یہ 99 اعشاریہ دو-پانچ فیصد ہے۔ SIR کا دوسرا مرحلہ 9 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام تین علاقوں ...

November 27, 2025 9:30 PM

views 13

گوا کے شہر پنجی میں جاری بھارت کے 56ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں آج سنیما شائقین کا ایک بڑا ہجوم نظر آیا۔ کَل اِس فیسٹیول کا آخری دن ہے۔

گوا کے شہر پنجی میں جاری بھارت کے 56ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں آج سنیما شائقین کا ایک بڑا ہجوم نظر آیا۔ کَل اِس فیسٹیول کا آخری دن ہے۔ فلم فیسٹیول کے آٹھویں دِن آج شائقین بے حد لطف اندوز ہوئے۔ اُنھیں وہ فلمیں دکھائی گئی جن کا بیحد انتظار تھا، بصیرت افروز ماسٹر کلاس فلمیں بھی دکھائی گئیں ا...

November 27, 2025 3:27 PM

views 25

وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل کرناٹک اور گوا کا دورہ کریں گے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل کرناٹک اور گوا کا دورہ کریں گے۔ جناب مودی کرناٹک کے اُڈوپی میں شری کرشن مَٹھ جائیں گے۔ وہ ایک پروگرام میں بھی شرکت کریں گے۔ بعد میں وزیرِ اعظم Sardha پَنچ اَشٹ منوتسو کے موقع پر گوا میں شری سمستھان گوکرن پرتاگَلی جیووتّم مَٹھ کی 550 ویں تقریبات میں شرکت کریں گے۔ جناب مودی ...

November 27, 2025 3:26 PM

views 22

وزیرِ اعظم نریندر مودی اِس ماہ کی 29 تاریخ سے چھتیس گڑھ کے دو روزہ دورے پر رہیں گے

وزیرِ اعظم نریندر مودی اِس ماہ کی 29 تاریخ سے چھتیس گڑھ کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ وزیرِ اعظم پولیس کے ڈائریکٹر جنرل اور انسپکٹر جنرل صاحبان کی 60 ویں آل انڈیا کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ رائے پور میں 28 سے 30 نومبر تک ہونے والی اِس تین روزہ کانفرنس کا مقصد پولیسنگ کے سلسلے میں اب تک اہم چیلنجوں سے م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔