November 28, 2025 3:04 PM
17
وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو دن میں 11 بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے
وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو دن میں 11 بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 128 واں نشریہ ہوگا۔ پروگرام کو آکاشوانی اور دور درشن کے تمام نیٹ ورک، آکاشوانی نیوز کی ویب سائٹ اور نیوز آن اے آئی آر موبائل ایپ پر ...