November 28, 2025 9:40 PM
14
صدر جمہوریہ دروپدی مرمونے زور دیکر کہا ہے کہ بھارت کے نوجوان ملک کی تہذیبی وراثت کے محافظ ہیں
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا ہے کہ بھارت کے نوجوان ملک کے مستقبل کے معمار اور اُس کی عظیم ثقافتی اور تہذیبی روایتوں کے محافظ ہیں۔ انھوں نے اعتماد کا اظہار کیا کہ نوجوان ملک کی ترقی کیلئے اپنے آپ کو وقف کریں گے۔ محترمہ مرمو نے لکھنؤ میں بھارت Scouts and Guides کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے اختتا...