November 29, 2025 9:51 PM
14
وزیر اعظم مودی، کل صبح گیارہ بجے آکاشوانی کے تمام نیٹ ورک پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے
وزیر اعظم نریندر مودی کَل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر اپنے پروگرام ’’من کی بات‘‘ میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 128واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دوردرشن کے تمام نیٹ ورک، AIR نیوز کی ویب سائٹ اور newsonair موبائل ایپ پر بھی نشر ...