July 1, 2025 10:05 PM
وزیر اعظم نریندر مودی کَل پانچ ملکوں، گھانا، تری نیداد اور ٹوبیگو، ارجنٹینا، برزیل اور نامیبیا کے دورے پر روانہ ہوں گے
وزیر اعظم نریندر مودی کَل پانچ ملکوں گھانا، تری نداد اینڈ ٹوبیگو، ارجنٹینا، برازیل اور نامیبیا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں جناب مودی گھانا ج...