December 2, 2025 10:18 AM
17
انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال میں 2 ہزار 208 بوتھوں میں سو فیصد ذاتی تفصیلات سے متعلق فارم جمع کرائے جانے کے سلسلے میں ایک تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔
انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال میں 2 ہزار 208 بوتھوں میں سو فیصد ذاتی تفصیلات سے متعلق فارم جمع کرائے جانے کے سلسلے میں ایک تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔ انتخابی کمیشن نے کہا کہ اِن بوتھوں میں سبھی ووٹروں کے فارم جمع کرائے گئے ہیں، جو کہ حقیقت سے بعید نظر آتا ہے۔ ضلعی چناؤ آفیسرز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ آج...