قومی

December 3, 2025 3:41 PM

views 19

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے پنجاب اور مدھیہ مہاراشٹر میں سخت سردی کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے پنجاب اور مدھیہ مہاراشٹر میں سخت سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ اُس نے یہ بھی کہا ہے کہ کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائکل کے بعض حصوں میں اوسط سے شدید بارش ہوگی اور تیز ہوائیں چلیں گی۔x

December 3, 2025 3:38 PM

views 15

BJP نے قومی راجدھانی میں 12 وارڈوں میں دلّی میونسپل کارپوریشن کے چناؤ میں 7 سیٹیں جیتنے کا دعوی کیا ہے۔ عام آدمی پارٹی نے تین سیٹیں حاصل کی ہیں اور کانگریس اور آل انڈیا فارورڈ بلاکس نے ایک ایک سیٹ جیتی ہے۔

  BJP نے قومی راجدھانی میں 12 وارڈوں میں دلّی میونسپل کارپوریشن کے چناؤ میں 7 سیٹیں جیتنے کا دعوی کیا ہے۔ عام آدمی پارٹی نے تین سیٹیں حاصل کی ہیں اور کانگریس اور آل انڈیا فارورڈ بلاکس نے ایک ایک سیٹ جیتی ہے۔ میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے چاندنی چوک کے ممبر پارلیمنٹ پروین کھنڈیلوال نے بتایا کہ...

December 3, 2025 3:28 PM

views 15

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ حکومت نے گزشتہ تین سال میں ’مدد پورٹل‘ کے ذریعہ تقریباً ایک لاکھ 38 ہزار شکایتوں کا ازالہ کیا ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کہا ہے کہ حکومت نے گذشتہ تین برس میں مدد پورٹل کے ذریعے تقریباً ایک لاکھ 38 ہزار شکایتوں کو نپٹایا ہے۔ نئی دلی میں بھارت کے عالمی سالانہ کونکلیو 2025 میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ بھارتی برادری کے فلاحی فنڈ کیلئے اکٹھا کیے گئے پاسپورٹ پر محصول س...

December 3, 2025 3:25 PM

views 21

  حکومت نے پارلیمنٹ میں ’سنچار ساتھی ایپ‘ پر اپوزیشن کے جاسوسی کے دعوے مسترد کردیئے ہیں۔

مواصلات کے مرکزی وزیر Jyotiraditya Scindia نے اپوزیشن کے جاسوسی کے الزامات کو آج یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا کہ سنچار ساتھی ایپ سے جاسوسی نہ تو ممکن ہے اور نہ ہی یہ ہوگی۔ آج لوک سبھا میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے جناب سندھیا نے واضح کیا کہ صارفین اِس ایپ کے فائدے حاصل کرنے کیلئے اپنی مرضی سے رجسٹر کرک...

December 3, 2025 3:23 PM

views 17

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلّی میں معذور افراد کو بااختیار بنانے کی مثالی کوشش کیلئے، افراد اور اداروں کو قومی ایوارڈز عطا کئے ہیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے کو صحیح معنی میں ترقی یافتہ اُسی وقت کہا جا سکتا ہے جب معذوروں کے ساتھ یکساں سلوک کیا جائے۔ انھوں نے مزید کہا کہ انھیں افسوس اور رحم کی نگاہ سے دیکھنے کی بجائے اُن کے ساتھ عزت اور احترام کا سلوک کیا جانا چاہیے۔ صدر جمہوریہ نے یہ بات نئی دلی میں ...

December 3, 2025 3:20 PM

views 16

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ جعلی خبریں جمہوریت کیلئے ایک خطرہ ہیں۔

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ جعلی خبریں جمہوریت کیلئے ایک خطرہ ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جعلی خبروں اور مصنوعی ذہانت سے کی جانے والی دھوکہ دہی کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ آج لوک سبھا میں وقفہ سوال کے دوران ضمنی سوالات کا جواب دیتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ مس...

December 3, 2025 9:47 AM

views 29

پارلیمنٹ میں، تعطل ختم ہو گیا ہے، کیونکہ حکومت اور اپوزیشن نے ’وندے ماترم‘ اور انتخابی اصلاحات سے متعلق بحث مباحثہ کرنے سے اتفاق کر لیا ہے۔

پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تعطل ختم  ہو گیا ہے اور دونوں فریقوں نے، قومی گیت ’وندے ماترم‘ نیز انتخابی اصلاحات پر بحث کرانے سے اتفاق کر لیا۔ دو دن تک شور و غُل اور رکاوٹوں کے بعد لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے ایوان کے رہنماؤں کے ساتھ کام کاج سے متعلق مشاورتی کمیٹی کی میٹنگ منعقد کی، جس می...

December 3, 2025 9:44 AM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی نے، وزیر اعظم کے دفتر کا نام بدل کر ’سیوا تیرتھ‘ اور ’راج بھون‘ نیز ’راج نِواس‘ کا نام بدل کر ’لوک بھون‘ اور ’لوک نِواس‘ کر دیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے، وزیر اعظم کے دفتر کا نام بدل کر ’سیوا تیرتھ‘ رکھا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ راج بھون اور راج نِواس کے نام بدل کر    لوک بھون اور لوک نِواس کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اِسے ایک ایسے ترقی یافتہ اور اعلیٰ درجے کے بھارت کی تعمیر کی جانب ملک کے ...

December 3, 2025 9:42 AM

views 19

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج کیرالہ کے شہر ترواننت پورم میں، بحریہ کے کام کاج کا نظارہ کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، بحریہ کے کام کاج کے مظاہرے میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کرنے کیلئے آج سہ پہر ترووننت پورم پہنچیں گی۔ ترووننت پورم کے قریب Shangumugham بیچ، بھارتی بحریہ کے کام کاج کے مظاہرے کا نظارہ کرنے کیلئے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کا استقبال کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ صدر جمہوریہ آج سہ پ...

December 3, 2025 9:41 AM

views 13

معذور افراد کے بین الاقوامی دن 2025 کے موقع پر، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں معذور افراد کو بااختیار بنانے کیلئے نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد اور اداروں کو قومی ایوارڈز سے نوازیں گی۔

معذور افراد کے بین الاقوامی دن 2025 کے موقع پر، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں معذور افراد کو بااختیار بنانے کیلئے نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد اور اداروں کو قومی ایوارڈز سے نوازیں گی۔ اِس تقریب کا مقصد معذور افراد کے عزم، لگن اور اُنہیں بااختیار بنانے کا جشن منانا ہے اور اُن کی ہمت ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔