December 5, 2025 2:09 PM
22
حکومت نے آج کہا ہے کہ کسانوں کی فلاح و بہبود، حکومت کی اعلیٰ ترجیحات میں شامل ہے
حکومت نے آج کہا ہے کہ کسانوں کی فلاح و بہبود، حکومت کی اعلیٰ ترجیحات میں شامل ہے۔ آج راجیہ سبھا میں وقفۂ سوال ک دوران ضمنی سوالات کا جواب دیتے ہوئے زراعت اور کسانوں کے بہبود کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج کہا ہے کہ زراعت، بھارتی معیشت کی ریڑھ کی ہڈّی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت نے پیداوار ب...