قومی

December 5, 2025 10:29 PM

views 13

بھارت اور روس نے دہشت گردی، انتہا پسندی، بین الاقوامی منظم جرائم، منی لانڈرنگ، جیسے چیلنجوں اور خطرات سے نمٹنے کے میدان میں دو طرفہ اور کثیر رُخی تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے

بھارت اور روس نے دہشت گردی، انتہا پسندی، بین الاقوامی منظم جرائم، منی لانڈرنگ، دہشت گردوں کی مالی اعانت اور منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ جیسے چیلنجوں اور خطرات سے نمٹنے کے میدان میں دو طرفہ اور کثیر رُخی تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں دونوں رہنماؤں نے ہر قسم کی دہشت...

December 5, 2025 10:28 PM

views 17

حکومت نے انڈیگو کی پروازوں میں رکاوٹ پڑنے کی وجوہات کا پتہ لگانے کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے اور 15 دن کے اندر رپورٹ طلب کی ہے

حکومت نے اِنڈیگو پروازوں کے آپریشن میں خلل کی وجہ بننے والے حالات کا جامع جائزہ لینے کیلئے چار رُکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ کمیٹی سے 15 دنوں کے اندر رپورٹ پیش کرنے کو کہا گیا ہے۔ DGCA نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ کمیٹی، بڑے پیمانے پر پروازوں میں رُکاوٹ کی وجوہات کی پہچان کرے گی۔ اِن میں ناکافی افرادی قو...

December 5, 2025 10:27 PM

views 15

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر نے یقین دلایا ہے کہ وزارت اگلے تین مہینے تک کوئی جرمانہ عائد نہیں کرے گی اور نہ ہی کوئی سخت کارروائی کرے گی جنھوں نے امید پورٹل پر اپنا اندراج نہیں کرایا ہے

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے سبھی متولیوں کو یقین دلایا ہے کہ وزارت اُن لوگوں پر اگلے تین مہینے تک کوئی جرمانہ عائد نہیں کرے گی اور نہ ہی کوئی سخت کارروائی کرے گی جنھوں نے امید پورٹل پر اپنا اندراج نہیں کرایا ہے۔ وزیر موصوف نے یہ بھی کہا کہ وقف قانون بنانے کے بعد وزارت نے امید پورٹل کا آغا...

December 5, 2025 10:26 PM

views 13

شہری ہوابازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے شہری ہوابازی کی وزارت میں قائم کنٹرول روم کو انڈیگو کی پروازوں کے رد ہونے اور تاخیر سے پیدا ہونے والی غیر معمولی صورتحال پر مسلسل نظر رکھنے کی ہدایت دی ہے

شہری ہوابازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے شہری ہوابازی کی وزارت میں قائم کنٹرول روم کو انڈیگو کی پروازوں کے رد ہونے اور تاخیر سے پیدا ہونے والی غیر معمولی صورتحال پر مسلسل نظر رکھنے کی ہدایت دی ہے۔ وزیر موصوف نے آج صبح کنٹرول روم کا دورہ کیا اور اُس کے کام کاج کا جائزہ لیا، تاکہ بالخصوص مسافروں کو برو...

December 5, 2025 10:25 PM

views 13

لوک سبھا نے ہیلتھ سکیورٹی سے نیشنل سکیورٹی Cess بِل 2025 کو منظوری دے دی ہے

لوک سبھا نے ہیلتھ سکیورٹی سے نیشنل سکیورٹی Cess بِل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ اِس بِل کا مقصد پان مصالحہ اور ایسی دیگر اشیا، جنہیں مرکزی حکومت نوٹیفائی کرے گی، کی پیداوار پر محصول لگاکر صحت عامہ اور قومی سلامتی کیلئے فنڈ میں اضافہ کرنا ہے۔ اِس محصول سے حاصل ہونے والی رقم صحت عامہ اور قومی سلامتی سے م...

December 5, 2025 10:24 PM

views 13

صنعتی اداروں نے ریزرو بینک آف انڈیا کے شرح سود میں کمی کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے

فیڈریشن آف انڈین چیمبرس آف کامرس اینڈ انڈسٹری (فِکّی) کے صدر Anant Goenka نے ریزرو بینک آف انڈیا کی جانب سے ریپو ریٹ میں صفر اعشاریہ دو پانچ فیصد کی کمی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرح سود میں یہ متوازن کمی قرض کی مانگ میں اضافہ کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ شرح سود میں کمی سے صنعت ا...

December 5, 2025 2:14 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی اور روس کے صدر ولادیمیر پتن کے درمیان نئی دلّی میں بات چیت جاری ہے۔ انھوں نے کہا کہ دنیا، تشویش سے آزاد ہوجائے گی اور عالمی برادری کیلئے صحیح سمت میں ایک نئی امید اُبھرے گی

وزیر اعظم نریندر مودی اور روس کے صدر ولادیمیر پتن کے درمیان نئی دلّی میں بات چیت جاری ہے۔دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا جائزہ لیں گے اور باہمی مفاد کے علاقائی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔امید ہے کہ بات چیت کے بعد بہت سے معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے، جن میں تجارت، معیشت، حفظانِ...

December 5, 2025 2:13 PM

views 30

حکومت نے اُن متولیوں کو، جرمانہ عائد کرنے میں تین مہینے کی راحت دے دی ہے، جنھوں نے امید پورٹل پر وقف اِملاک کا اندراج کرا دیا ہے

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے سبھی متولیوں کو یقین دلایا ہے کہ وزارت اُن لوگوں پر اگلے تین مہینے تک کوئی جرمانہ عائد نہیں کرے گی اور نہ ہی کوئی سخت کارروائی کرے گی جنھوں نے امید پورٹل پر اپنا اندراج کرا لیا ہے۔ وزیر موصوف نے یہ بھی کہا کہ وقف قانون بنانے کے بعد وزارت نے امید پورٹل کا آغاز ...

December 5, 2025 2:13 PM

views 15

بھارتیہ ریزرو بینک نے پالیسی ریپو ریٹ میں اعشاریہ دو پانچ فیصد کی کمی کرکے اِسے پانچ اعشاریہ دو پانچ فیصد کردیا ہے۔ اُس نے مالی سال 2025-26 کیلئے GDP شرح ترقی کے اندازے میں بھی اضافہ کیا ہے۔ ابھی تک یہ چھ اعشاریہ آٹھ فیصد تھی جبکہ اِسے سات اعشاریہ تین فیصد کردیا گیا ہے

بھارتیہ ریزرو بینک RBI نے آج اقتصادی ترقی کو مزید مستحکم بنانے کے مقصد سے شرح سود میں اعشاریہ دو پانچ فیصد کی کمی کرکے اِسے پانچ اعشاریہ دو پانچ فیصد کردیا ہے۔ RBI کے گورنر سنجے ملہوترا نے اِس فیصلے کا اعلان رواں مالی سال کی پانچویں، 2 ماہ میں ایک بار تشکیل دی جانے والی مالی پالیسی کے تحت کیا۔ امید...

December 5, 2025 2:10 PM

views 15

صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو اِس ماہ کی 9 تاریخ کو نئی دلّی میں ممتاز ماسٹر دستکاروں کو سال 2023-24 کیلئے دستکاری کے ایوارڈز سے سرفراز کریں گی

صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو اِس ماہ کی 9 تاریخ کو نئی دلّی میں ممتاز ماسٹر دستکاروں کو سال 2023-24 کیلئے دستکاری کے ایوارڈز سے سرفراز کریں گی۔ ٹیکسٹائل کے وزیر گری راج سنگھ اور ٹیکسٹائل کی وزیر مملکت Pabitra Margherita بھی اِس تقریب میں موجود رہیں گی۔ ٹیکسٹائل کی وزارت نے کہا ہے کہ یہ ایوارڈ ملک کی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔