قومی

December 6, 2025 3:02 PM

views 12

ملک آج بھارت رَتن ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو، اُن کے 70ویں مہاپری نِروان دِوس یا برسی پر خراج عقیدت پیش کررہا ہے۔

ملک آج بھارت رَتن ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو، اُن کے 70ویں مہاپری نِروان دِوس یا برسی پر خراج عقیدت پیش کررہا ہے۔ اس موقع پر بھارت کی تعمیر میں ڈاکٹر امبیڈکر کے غیر معمولی کردار کو نمایاں کرنے کے مقصد سے ملک بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ یہ تقریبات ڈاکٹر امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کرنے کی...

December 6, 2025 3:02 PM

views 12

وزیرِ اعظم نریندر مودی کے نویں منفرد پروگرام ”پریکشا پہ چرچا“ سے پہلے ملک بھر میں My Gov پورٹل پر ایک مقابلہ چل رہا ہے

وزیرِ اعظم نریندر مودی کے نویں منفرد پروگرام ”پریکشا پہ چرچا“ سے پہلے ملک بھر میں My Gov پورٹل پر ایک مقابلہ چل رہا ہے۔ اگلے سال 11 جنوری تک مختلف سوالات پر مبنی یہ آن لائن مقابلہ جاری رہے گا۔ چھٹی جماعت سے 12ویں جماعت تک کے طلباء، اساتذہ اور والدین اس مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں۔ اسے مکمل کرنے والے ...

December 6, 2025 3:01 PM

views 15

Saras Ajeevika فوڈ فیسٹیول 2025 کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ آرہے ہیں اور ان میں کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔

Saras Ajeevika فوڈ فیسٹیول 2025 کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ آرہے ہیں اور ان میں کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ یہ فیسٹیول پچھلے مہینے کی 29 تاریخ کو شروع ہوا تھا۔ دین دیال انتودیہ یوجنا قومی دیہی روزگار مشن کے تحت دیہی ترقی کی مرکزی وزارت نے اِس فیسٹیول کا اہتمام کیا ہے۔ یہ فیسٹیول خواتین کے با...

December 6, 2025 2:58 PM

views 15

سپریم کورٹ نے یقین دلایا ہے کہ عدالتی کارروائی میں مصنوعی ذہانت AI کے استعمال کے سوال پر جج انتہائی احتیاط سے کام لے رہے ہیں

سپریم کورٹ نے یقین دلایا ہے کہ عدالتی کارروائی میں مصنوعی ذہانت AI کے استعمال کے سوال پر جج انتہائی احتیاط سے کام لے رہے ہیں اور اس نے یہ بھی کہا کہ اس طرح کی ٹیکنالوجی کبھی بھی عدالت کے فیصلہ کرنے کے عمل کی جگہ نہیں لے سکے گی۔ چیف جسٹس سوریہ کانت کی سربراہی میں دو ججوں کی ایک بینچ، ایک درخواست کی س...

December 6, 2025 2:56 PM

views 11

بھارت اور افریقی ملک Eritirea نے سیاسی، تجارتی، اقتصادی، ترقیاتی اور سماجی ثقافتی تعلقات سمیت باہمی رشتوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا ہے

بھارت اور افریقی ملک Eritirea نے سیاسی، تجارتی، اقتصادی، ترقیاتی اور سماجی ثقافتی تعلقات سمیت باہمی رشتوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا ہے۔ دونوں ملکوں کے امورِ خارجہ کے دفتروں کے درمیان کَل Asmara میں تبادلہ خیال ہوا۔ دونوں ملکوں نے اپنی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے باہمی دلچسپ...

December 6, 2025 2:49 PM

views 18

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اعلان کیا کہ حکومت کا مقصد ڈیری کے شعبے میں پانچ سال میں آمدنی میں 25 فیصد کا اضافہ کرنے کا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ نے آج یہ اعلان کیا ہے کہ حکومت کا مقصد ڈیری کے شعبے میں ایک سرکلر ایکونومی ماڈل کو نافذ کرکے پانچ سال میں مویشی چرانے والوں کی آمدنی میں 25 فیصد کا اضافہ کرنے کا ہے۔ وزیر موصوف نے یہ اعلان گجرات کے Sanadar  میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کیا۔ وہ ...

December 6, 2025 2:46 PM

views 17

بھارت اور روس نے 2030 تک دوطرفہ تجارت کے حجم کو  ایک کھرب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ 

بھارت اور روس نے 2030 تک دوطرفہ تجارت کے حجم کو  ایک کھرب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔  کَل نئی دلّی میں بھارت-روس کاروباری فورم سے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ دونوں لیڈروں کے درمیان حالیہ بات چیت اور دونوں ممالک کی مضبوط صلاحیتوں سے اس با...

December 6, 2025 2:45 PM

views 17

وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ مرکز ٹیکس نظام کو آسان بنانے پر کام کررہا ہے تاکہ اسے ایک بے کار کا کام نہ سمجھا جاسکے۔

وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ مرکز ٹیکس نظام کو آسان بنانے پر کام کررہا ہے تاکہ اسے ایک بے کار کا کام نہ سمجھا جاسکے۔ انہوں نے یہ بات آج نئی دلّی میں ایک پرائیویٹ میڈیا تنظیم کی چوٹی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وزیرِ خزانہ نے کہا کہ انکم ٹیکس کی Slab کو اور زیادہ صاف و شفاف اور آسان بنایا ...

December 6, 2025 10:02 AM

views 17

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، روس کے صدر ولادیمیر کی، راشٹرپتی بھون میں میزبانی کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت-روس دوستی فروغ پاتی رہے گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے روس کے صدر ولادیمیر پتن کے اعزاز میں کل شام ایک ضیافت کا اہتمام کیا۔ انہوں نے کہا کہ اُن کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان اہم تعلقات میں ایک خاص سنگِ میل ہے، کیونکہ یہ دورہ بھارت-روس اہم شراکت داری کے 25 سال پورے ہونے کے موقعے پر کیا جا رہا ہے۔ صدر مرمو نے بھارت-روس خصوصی ...

December 6, 2025 10:01 AM

views 15

قوم آج بھارت رتن ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو اُن 70 ویں مہا پریوان دیوس پر خراج عقیدت پیش کر رہی ہے۔

قوم بھارت رتن، ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو آج ان کے 70ویں Mahaparinirvan  یا برسی کے موقع پر   خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔ ملک کی تعمیر میں ڈاکٹر امبیڈکر کی غیر معمولی خدمات کو اجاگر کرنے کیلئے ملک بھر میں کئی پروگرام منعقد کیے جا   رہے ہیں۔ آج ایک ایسی عظیم شخصیت کا 70 واں مہا پری نِرون دیوس ہے جسے قو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔