December 7, 2025 2:47 PM
13
گوا سرکار نے Arpora کے مقام پر آگ لگنے کے واقعے کی انکوائری مجسٹریٹ سے کرائے جانے کا حکم دیا ہے، جس میں 25 افراد کی موت ہوئی ہے
گوا میں Bardez تعلقہ میں Arpora کے مقام پر ایک کلب میں زبردست آگ لگنے سے 25 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ کئی لوگ زخمی ہوئے۔ مقامی حکام نے اِس پر قابو پانے کیلئے فوری طور سے کارروائی کی۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ اِس واقعے کے تناظر میں کنٹرول روم قائم کئے گئے ہیں۔ ریاست کے وزیرِ اعلیٰ پرمود ساو...