قومی

December 9, 2025 2:38 PM

views 13

لوک سبھا میں انتخابی اصلاحات پر بحث جاری ہے، راجیہ سبھا میں قومی گیت وَندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے پر خصوصی بحث ہورہی ہے

لوک سبھا میں انتخابی اصلاحات پر بحث جاری ہے۔ بحث کا آغاز کرتے ہوئے کانگریس لیڈر منیش تیواری نے کہا کہ انتخابی کمیشن SIR کرائے جانے کیلئے وجوہات پیش کریں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی کئی ریاستوں میں SIR جاری ہے لیکن انتخابی کمیشن SIR کرائے جانے کیلئے کوئی قانونی جواز پیش نہیں کرسکا ہے۔ جناب تیواری نے دعوہ...

December 9, 2025 2:37 PM

views 13

آج نئی دلّی میں پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں، NDA کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ منعقد کی گئی

آج نئی دلّی میں پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں، NDA کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ میں وزیرِ اعظم نریندر مودی، وزیرِ داخلہ امت شاہ، وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ، BJP صدر جے پی نڈا، اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو، وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، JDU کے ممبر پارلیمنٹ سنجے جھا، راشٹریہ لوک...

December 9, 2025 2:36 PM

views 17

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی میں 2023 اور 2024 کیلئے قومی دستکاری ایوارڈس عطا کئے۔ انہوں نے کہا کہ دستکاری صرف ایک ثقافتی پہچان نہیں ہے، بلکہ لوگوں کی گزر بسر کا ایک اہم جزو ہے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی میں 2023 اور 2024 کے، دستکاری کے قومی ایوارڈس عطا کئے۔ یہ باوقار ایوارڈس غیرمعمولی فنی مہارت کیلئے دیئے جاتے ہیں اور اِن سے بھارت کی مالا مال اور متنوع دستکاری وراثت کے تحفظ اور فروغ کے، حکومت کے عزم کی اہمیت ظاہر ہوتی ہے۔ صدرِ جمہوریہ نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے...

December 9, 2025 2:36 PM

views 12

شہری ہوا بازی کی وزارت نے اپنے سینئر افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایئرلائن کی پروازوں اور مسافروں کو فراہم کی جانے والی خدمات کی تصدیق کیلئے ہوائی اڈوں کا دورہ کریں

شہری ہوا بازی کی وزارت نے اپنے سینئر افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایئرلائن کی پروازوں اور مسافروں کو فراہم کی جانے والی خدمات کی تصدیق کیلئے ہوائی اڈوں کا دورہ کریں۔ وزارت نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ اگر دورے میں کوئی خامی پائی جاتی ہے، جس میں مسافروں سے موصولہ اُن کی رائے بھی شامل ہے، تو اُسے ...

December 9, 2025 2:35 PM

views 14

حکومت نے اِنڈیگو بحران کے بعد پورے ملک کے ہوائی اڈوں کی جانچ شروع کی ہے۔ ایئرلائن کے پروازوں کے شیڈیول میں پانچ فیصد کی کمی ہے

شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے IndiGo کو ہدایت دی ہے کہ وہ پروازوں میں بڑے پیمانے پر حالیہ رکاوٹوں اور منسوخی کے تناظر میں سبھی سیکٹروں میں اپنی پروازوں کے اوقات میں پانچ فیصد کمی کرے۔ یہ منسوخی، خاص طور پر زیادہ مانگ اور زیادہ پروازوں میں کی جائے گی نیز IndiGo کی طرف سے کسی سیکٹر میں واح...

December 9, 2025 2:34 PM

views 15

شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر رام موہن نائیڈو نے آج کہا کہ حال ہی میں انڈیگو کے واقعہ کی وجہ سے جو تعطل پیدا ہوا تھا وہ تیزی کے ساتھ ختم ہورہا ہے اور حالات معمول پر آرہے ہیں

شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر رام موہن نائیڈو نے آج کہا کہ حال ہی میں انڈیگو کے واقعہ کی وجہ سے جو تعطل پیدا ہوا تھا وہ تیزی کے ساتھ ختم ہورہا ہے اور حالات معمول پر آرہے ہیں۔ انہوں نے اِس بات کو دوہرایا کہ حکومت ایئرلائن کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے پُر عزم ہے۔ لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے ...

December 9, 2025 2:34 PM

views 12

حکومت نے آج بتایا ہے کہ ملک میں اناج کی کُل پیداوار 35 کروڑ 70 لاکھ ٹن سے زیادہ ہے، جو پچھلے سال کے مقابلے 7 اعشاریہ چھ پانچ فیصد زیادہ ہے

حکومت نے آج بتایا ہے کہ ملک میں اناج کی کُل پیداوار 35 کروڑ 70 لاکھ ٹن سے زیادہ ہے، جو پچھلے سال کے مقابلے 7 اعشاریہ چھ پانچ فیصد زیادہ ہے۔ لوک سبھا میں سوالوں کے وقفے کے دوران، ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے، زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ یہ کسانوں کی محنت اور ...

December 9, 2025 10:04 AM

views 25

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں سال 2023 اور 2024 کیلئے ماہر کاریگروں کو دستکاری انعامات عطا کریں گی۔

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں سال 2023 اور 2024 کیلئے ماہر کاریگروں کو دستکاری انعامات عطا کریں گی۔ ایک بیان میں ٹیکسٹائل کی وزارت نے بتایا ہے کہ یہ باوقار قومی انعامات، غیر معمولی دستکاری مہارت اور بھارت کے گوناگوں اور متنوع دستکاری وِرثے کے تحفظ اور فروغ کے تئیں حکومت کے عزم کی عکاسی کرتے...

December 9, 2025 10:00 AM

views 20

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت ہر چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے، کیونکہ وَندے ماترم کی روح اُسے تقویت دیتی ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت ہر چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے، کیونکہ وَندے ماترم کی روح اُسے تقویت دیتی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ وَندی ماترم محض ایک گیت یا نظم نہیں ہے، بلکہ لوگوں کو اُن کے فرائض کے تئیں جگانے کی ترغیب کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وندے ماترم ملک کیلئے تحریک کا وسی...

December 9, 2025 9:59 AM

views 17

ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپیندر یادو نے شیروں کی بڑی آبادی والے ملکوں سے اپیل کی کہ وہ شیروں کو بچانے کی کوششوں کو تقویت پہنچانے کیلئے IBCA میں شامل ہوجائیں۔

ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپیندر یادو نے شیروں کی بڑی آبادی والے ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شیروں کو بچانے کی کوششوں کو تقویت پہنچانے کیلئے انٹرنیشنل بِگ کیٹ الائنس، IBCA میں شامل ہوجائیں۔ IBCA کے تحت شیروں کے تحفظ کی مشترکہ پہل سے متعلق کَل نئی دلّی میں اعلیٰ سطحی بات چی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔