June 21, 2024 10:08 AM
32
دنیا بھر میں یوگ کا دسواں بین الاقوامی دن منایا جارہا ہے, وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں کشمیر میں سری نگر سے تقریبات کی قیادت کی
یوگ کا دسواں بین الاقوامی دن آج پورے ملک میں منایا جارہا ہے۔ بڑی تقریب جموں کشمیر میں سری نگر کے شیرِ کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں ہوئی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے سری نگر سے تقریبات کی قیادت کی۔ جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، مرکزی وزیر پرتاپ راؤ گنپت راؤ جادھو اور کئی دیگر سرکردہ لوگو...