قومی

December 10, 2025 9:39 AM

views 17

کَل نئی دلّی میں بھارت-امریکہ غیر ملکی دفتر کا صلاح مشورہ کیا گیا، جس کی مشترکہ صدارت، غیر ملکی امور کے سکریٹری وِکرم مسری اور امریکہ کے انڈر سکریٹری Allison Hooker نے کی۔

کَل نئی دلّی میں بھارت-امریکہ غیر ملکی دفتر کا صلاح مشورہ کیا گیا، جس کی مشترکہ صدارت، غیر ملکی امور کے سکریٹری وِکرم مسری اور امریکہ کے انڈر سکریٹری Allison Hooker نے کی۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ صلاح مشورہ بھارت-امریکہ جامع عالمی دفاعی شراکت داری کے جائزے کا ایک موقع تھا۔ وزارت نے کہ...

December 9, 2025 9:59 PM

views 15

لوک سبھا میں انتخابی اصلاحات پر بحث ہوئی، قانون اور انصاف کے وزیر ارجن رام میگھوال نے کہا کہ ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی، کانگریس کے دورِ اقتدار میں کئی بار کی گئی تھی

لوک سبھا نے آج انتخابی اصلاحات پر بحث کی ہے۔ بحث میں شرکت کرتے ہوئے قانون اور انصاف کے وزیر ارجن رام میگھوال نے کہا کہ ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظر ثانی SIR، کانگریس کے دورِ اقتدار میں کئی بار کی گئی تھی، لیکن اب اپوزیشن اِس پر سوال اٹھا رہی ہے۔ انھوں نے یہ کہتے ہوئے ملک کے ووٹنگ ڈھانچے کی ستائ...

December 9, 2025 9:58 PM

views 15

آج جب راجیہ سبھا میں قومی گیت کی 150 ویں سالگرہ پر بحث ہوئی، وزیر داخلہ امت شاہ نے زور دے کر کہا کہ وندے ماترم نے جد و جہد آزادی کے دوران ملک میں قومی جذبے کے کلچر کو بیدار کیا تھا اور یہ آج بھی اتنی ہی اہمیت کا حامل ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ وندے ماترم، وہ منتر تھا، جس نے بھارت کے ثقافتی نیشنلزم یعنی قومی جذبے کو بیدار کیا اور آج بھی اس کی اتنی ہی اہمیت ہے جتنی آزادی کے جدوجہد کے دوران تھی۔ آج راجیہ سبھا میں وندے ماترم کے 150ویں سالگرہ پر بحث کی شروعات کرتے ہوئے جناب شاہ نے زور دے کر کہا کہ ی...

December 9, 2025 9:57 PM

views 13

مائیکرو سافٹ، بھارت کے AI بنیادی ڈھانچے کی ترقی کیلئے 17 اعشاریہ پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ جب مصنوعی زہانت کی بات آتی ہے تو دنیا کی توقعات بھارت سے وابستہ ہوجاتی ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایشیا میں مائیکرو سافٹ کی اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا ہے اور مصنوعی ذہانت AI میں بھارت کی قیادت کے بارے میں مثبت نظریے کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر مائیکرو سافٹ کے چیئرمین اور سی ای او Satya Nadella کی ایک پوسٹ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے، جناب مودی نے ک...

December 9, 2025 9:55 PM

views 19

پی ایم سوریہ گھر مفت بجلی یوجنا اسکیم کے تحت رہائشی سیکٹر میں ملک میں چھت پر مجموعی طور پر 7 ہزار 75 اعشاریہ سات-آٹھ میگاواٹ کی صلاحیت کے شمسی پینل لگائے گئے ہیں

پی ایم سوریہ گھر مفت بجلی یوجنا اسکیم کے تحت رہائشی سیکٹر میں ملک میں چھت پر مجموعی طور پر 7 ہزار 75 اعشاریہ سات-آٹھ میگاواٹ کی صلاحیت کے شمسی پینل لگائے گئے ہیں۔ راجیہ سبھا میں وقفۂ صفر کے دوران جواب دیتے ہوئے نئی اور قابل تجدید توانائی کے وزیر مملکت شری پد یسو نائک نے کہا کہ اس اسکیم کا مقصد مال...

December 9, 2025 9:54 PM

views 10

سرکار نے کہا ہے کہ آیوشمان بھارت پردھان منتری جَن آروگیہ یوجنا کے تحت پچھلے مالی سال میں 28 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ کے دو کروڑ سے زیادہ دعوے سلجھائے گئے ہیں

سرکار نے کہا ہے کہ آیوشمان بھارت پردھان منتری جَن آروگیہ یوجنا کے تحت پچھلے مالی سال میں 28 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ کے دو کروڑ سے زیادہ دعوے سلجھائے گئے ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر مملکت پرتاپ رائو جادھو نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ بات کہی۔ انھوں نے کہا کہ یہ اسکیم...

December 9, 2025 9:52 PM

views 10

پی ایم کسان اسکیم کی شروعات کے بعد سے مرکز نے 21 مرحلوں میں چار لاکھ کروڑ روپئے سے زیادہ کی رقم کسانوں کو دیا ہے۔

پی ایم کسان اسکیم کی شروعات کے بعد سے مرکز نے 21 مرحلوں میں چار لاکھ کروڑ روپئے سے زیادہ کی رقم کسانوں کو دیا ہے۔ آج لوک سبھا میں وقفہ صفر کے دوران، ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ پی ایم کسان پورٹل پر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ...

December 9, 2025 9:50 PM

views 14

پنچایتی راج کی وزارت نے آج مطلع کیا ہے کہ 92 ہزار 376 گرام پنچایتوں میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں خود کار میٹنگوں کے خلاصے کیلئے SabhaSaar کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

پنچایتی راج کی وزارت نے آج مطلع کیا ہے کہ 92 ہزار 376 گرام پنچایتوں میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں خود کار میٹنگوں کے خلاصے کیلئے SabhaSaar کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ لوک سبھا میں آج ایک تحریری جواب میں پنچایتی راج کے وزیر راجیو رنجن سنگھ نے کہا کہ وزارت، مسلسل SabhaSaar کے کام کاج س...

December 9, 2025 9:46 PM

views 10

شہری ہوا بازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے کہا ہے کہ انڈیگو میں پروازوں کی آمد و رفت میں رخنہ اندازی کے سبب پیدا ہوا تعطل، تیزی سے ختم ہو رہا ہے۔ انھوں نے اعادہ کیا کہ حکومت، ایک مضبوط ایئر لائن نظام کی تشکیل پر عہد بستہ ہے

شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر رام موہن نائیڈو نے آج کہا کہ حال ہی میں انڈیگو کے واقعہ کی وجہ سے جو تعطل پیدا ہوا تھا وہ تیزی کے ساتھ ختم ہورہا ہے اور حالات معمول پر آرہے ہیں۔ انہوں نے اِس بات کو دوہرایا کہ حکومت ایئرلائن کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے پُر عزم ہے۔ لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف ن...

December 9, 2025 9:44 PM

views 12

عملے، عوامی شکایات اور پنشن کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ملازمین کے کام اور بہتر کارکردگی کیلئے حوصلہ افزائی کی غرض سے ملازمین کے بروقت پروموشن کرنے کے حکومت کے اعادے پر زور دیا

عملے، عوامی شکایات اور پنشن کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ملازمین کے کام اور بہتر کارکردگی کیلئے حوصلہ افزائی کی غرض سے ملازمین کے بروقت پروموشن کرنے کے حکومت کے اعادے پر زور دیا۔ پارلیمنٹ میں سینٹرل سیکریٹریٹ سروسز گروپ ’سی‘ کے ایسوسی ایشن کے ایک وفد سے بات چیت کے دوران ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ تینوں سر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔