July 2, 2025 10:33 PM
مرکزی وزیر ایچ ڈی کمارا سوامی کا متحدہ عرب امارات کا تین روزہ سفارتی اور کاروباری دورہ اختتام پذیر ہوا
فولاد اور بھاری صنعتوں کے مرکزی وزیر ایچ ڈی کمارا سوامی کا متحدہ عرب امارات کا تین روزہ سفارتی اور کاروباری دورہ اختتام پذیر ہوا، جس کے دوران بھارت اور متحدہ عرب امار...