موسم

May 27, 2025 3:40 PM May 27, 2025 3:40 PM

views 25

بھارتی محکمہ موسمیات نے بھارت کے مغربی ساحل سمیت کیرالہ، کرناٹک اور مہاراشٹر کے ساحلی علاقوں میں تیز سے بہت تیز بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے بھارت کے مغربی ساحل سمیت کیرالہ، کرناٹک اور مہاراشٹر کے ساحلی علاقوں میں تیز سے بہت تیز بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی طور پر بات کرتے ہوئے، IMD کے سینئر سائنسداں ڈاکٹر آر کے Jenamani نے کہا کہ اب ممبئی میں شدید بارش میں کمی آگئی ہے مگر خطے میں ہلکی س...

May 24, 2025 3:10 PM May 24, 2025 3:10 PM

views 13

مقررہ وقت سے 8 دن پہلے کیرالہ میں مانسون کا آغاز ہوگیا ہے۔

جنوب مغربی مانسون اپنے مقررہ وقت یعنی پہلی جون سے 8 دن پہلے کیرالہ پہنچ گیا ہے۔ گذشتہ 16 سال میں یہ پہلا موقع ہے کہ مانسون وقت سے پہلے پہنچ گیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کیرالہ، Mahe، کرناٹک کے ساحلی علاقوں، کونکن اور گوا میں تیز سے بہت تیز بارش ہونے کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ اُس نے وسطی، مشرقی اور شما...

May 22, 2025 3:21 PM May 22, 2025 3:21 PM

views 17

بھارتی موسمیات محکمے نے کہاہے کہ اس سال جنوب مغربی مانسون کے جلد آنے کا امکان ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے کہاہے کہ اس سال جنوب مغربی مانسون کے جلد آنے کا امکان ہے۔ اُس نے اگلے دو سے تین دن کے دوران کیرالہ میں مانسون کے آنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق آئندہ دو تین دن کے دوران مہاراشٹر، کونکن، گوا اور گجرات میں شدید سے بہت شدید بارش ہوسکتی ہے۔ ملک کے شمال مشرقی خطے آسام، میگھالی...

May 21, 2025 3:14 PM May 21, 2025 3:14 PM

views 14

بھارتی موسمیات محکمہ IMD نے آج کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمہ IMD نے آج کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ آج آسام، میگھالیہ، کونکن، گوا اور مدھیہ مہاراشٹر میں بھی شدید سے بہت شدید بارش کا بھی امکان ہے۔ آندھرا پردیش، بہار اور جھارکھنڈ میں بھی شدید بارش ہوسکتی ہے۔ IMD نے اس ماہ کی 26 تاریخ تک اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ،...

May 21, 2025 9:22 AM May 21, 2025 9:22 AM

views 12

بھارتی محکمہئ موسمیات نے کرناٹک کے ساحلی اور گھاٹ علاقوں میں آج انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ 

بھارتی محکمہئ موسمیات نے کرناٹک کے ساحلی اور گھاٹ علاقوں میں آج انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔   وہیں آسام، میگھالیہ، کوکن، گوا اور مدھیہ پردیش میں بھی آج شدید ترین بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ آندھرا پردیش، بہار اور جھارکھنڈ میں بھی آج شدید بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے اتراکھنڈ، پنجاب، ...

May 20, 2025 9:46 AM May 20, 2025 9:46 AM

views 10

بھارتی محکمہ موسمیات نے اگلے دو روز کے دوران کرناٹک میں موسلادھار بارش کی وارننگ کے تعلق سے Orange الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے اگلے دو روز کے دوران کرناٹک میں موسلادھار بارش کی وارننگ کے تعلق سے ایک Orange الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے کرناٹک اور تمل ناڈو، کونکن اور مہاراشٹر سے متصل علاقوں کیلئے ریڈ الرٹ کی وارننگ بھی جاری کی ہے، کیونکہ اگلے تین روز کے دوران اِن علاقوں میں شدید سے شدید تر بارش ہونے کا...

May 18, 2025 3:54 PM May 18, 2025 3:54 PM

views 11

بھارتی موسمیات محکمے نے آج آسام، میگھالیہ اور کرناٹک کے جنوبی اندرونی علاقوں میں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج آسام، میگھالیہ اور کرناٹک کے جنوبی اندرونی علاقوں میں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ مشرقی، شمال مشرقی، جنوبی اور مغربی بھارت کے کچھ حصوں میں بھی شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ اِدھر جموں، اترپردیش، راجستھان اور شمالی مدھیہ پردیش میں شدید گرمی کے حالات رہنے کا امکان ہے۔ ...

May 12, 2025 9:40 AM May 12, 2025 9:40 AM

views 20

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکّم میں آج دور دور تک شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکّم میں آج دور دور تک شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق شمال مغربی، وسطی، مشرقی اور جنوبی بھارتی جزیرہئ نما میں آج تیز ہواؤں اور بجلی کے ساتھ گرج چمک ہونے کا امکان ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ آسام، میگھالیہ اور پنجاب کے دوردراز...

May 10, 2025 3:00 PM May 10, 2025 3:00 PM

views 11

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج شمال مغربی، وسطی اور مشرقی بھارت میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج شمال مغربی، وسطی اور مشرقی بھارت میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ شمال مغربی بھارت میں آج اروناچل پردیش میں اور آسام، میگھالیہ، منی پور، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں کَل تیز بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بہار، جھارکھنڈ، کیرال...

May 8, 2025 9:36 AM May 8, 2025 9:36 AM

views 11

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اگلے4  سے پانچ دن کے دوران ملک کے مشرقی، مغربی، مرکزی اور شمالی مشرقی حصوں میں ہلکی سے اوسط درجے کی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اگلے4  سے پانچ دن کے دوران ملک کے مشرقی، مغربی، مرکزی اور شمالی مشرقی حصوں میں ہلکی سے اوسط درجے کی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ مہاراشٹر، گجرات،  مدھیہ پردیش، ودربھ اور چھتیس گڑھ میں 11 مئی تک ہلکی سے اوسط درجے کی بارش ہونے کا امکان ہے۔ IMD نے آج ...