موسم

June 5, 2025 2:58 PM June 5, 2025 2:58 PM

views 26

سکم میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خراب موسم کی وجہ سے سیاحوں کو باہر نکالنے کے کام میں رکاوٹ پڑ گئی ہے۔ اب تک تریسٹھ سیاحوں کو بچایا گیا ہے۔

سیلاب سے متاثرہ سکم میں خراب موسم کی وجہ سے Chaten سے سیاحوں کو باہر نکالنے کے کام میں رکاوٹ پڑ گئی ہے۔ آج صبح Chaten سے پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے کی بچاؤ کارروائی کا آغاز ہوا۔ دو MI-17 ہیلی کاپٹروں نے Chaten سے Pakyong Greenfield Airport تک 63 سیاحوں کو لے کر دو پروازیں بھری ہیں۔ اِن افراد کی سہو...

June 4, 2025 9:55 PM June 4, 2025 9:55 PM

views 24

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ سات روز کے دوران ملک کے شمال مشرقی حصے میں ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ سات روز کے دوران ملک کے شمال مشرقی حصے میں ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ کچھ روز کے دوران جموں و کشمیر، لداخ، گلگت،  بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، دلّی، چھتیس گڑھ، مشرقی راستھان اور کرناٹک میں بھی اِسی طرح کا موسم رہنے کا امکا...

June 4, 2025 3:09 PM June 4, 2025 3:09 PM

views 15

بھارتی موسمیات محکمے نے، آسام، بہار، ہماچل پردیش اور مغربی مدھیہ پردیش میں بہت تیز بارش ہونے کا امکان ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے، آسام، بہار، ہماچل پردیش اور مغربی مدھیہ پردیش میں بہت تیز بارش ہونے کے امکان کے مدِّنظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق شمال مشرقی ریاستوں میں آج شدید سے لے کر بہت شدید بارش کا سلسلہ جاری رہے گا اور کل سے اس کا زور کم ہو جائے گا۔ شمال مغربی بھارت میں، جموں و ...

June 4, 2025 9:57 AM June 4, 2025 9:57 AM

views 11

بھارتی موسمیات محکمے نے آسام، بہار، ہماچل پردیش اور مغربی مدھیہ پردیش میں بہت تیز بارش کے امکان کے مدِّنظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے، آسام، بہار، ہماچل پردیش اور مغربی مدھیہ پردیش میں بہت تیز بارش ہونے کے امکان کے مدِّنظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق شمال مشرقی ریاستوں میں آج شدید سے لے کر بہت شدید بارش کا سلسلہ جاری رہے گا اور کل سے اس کا زور کم ہو جائے گا۔ اِدھر مدھیہ پردیش، وِدربھ، چھ...

June 3, 2025 4:11 PM June 3, 2025 4:11 PM

views 27

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تری پور کیلئے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تری پور کیلئے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ آکاشوانی سے بات چیت میں IMD کے سائنسداں ڈاکٹر آر کے جینامنی نے کہا کہ شمال مشرقی ریاستوں میں اگلے دو دن تک شدید سے بہت شدید بارش جاری رہنے کا امکان ہے۔  IMD کے مطابق اروناچل پردیش، مش...

June 3, 2025 4:09 PM June 3, 2025 4:09 PM

views 16

اروناچل پردیش میں لگاتار شدید بارش کے نتیجے میں ریاست کے لوگوں کی معمول کی زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔

اروناچل پردیش میں لگاتار شدید بارش کے نتیجے میں ریاست کے لوگوں کی معمول کی زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے ریاستی محکمے کے مطابق کَل شام تک 12 لوگوں کی موت ہوگئی۔ ایٹہ نگر کے موسمیات کے مرکز نے اروناچل پردیش کے تقریباً سبھی ضلعوں کیلئے یلو الرٹ جاری کیا ہے۔x

June 3, 2025 3:41 PM June 3, 2025 3:41 PM

views 16

آسام میں سیلاب کی صورتحال اور بھی خراب ہوگئی ہے۔ اکیس ضلعوں میں پانچ لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور بھارتی فضائیہ نے شمالی سکم کے چیتن میں سیلاب میں پھنسے شہریوں کے پہلے جتھے کا بچایا۔

بھارتی فضائیہ نے سکم میں راحت اور بچاؤ مہم کا آغاز کیا۔ ریاست میں شدید بارش کے سبب تودے کھسکنے اور شدید سیلاب کی صورتحال ہے۔ بھارتی فضائیہ نے شمالی سکم کے چیتن سے سیلاب میں پھنسے شہریوں کے پہلے جتھے کو بچایا۔ Mangan ضلعے میں پھنسے سیاحوں اور زخمی فوجی اہلکاروں کو نکالنے کیلئے ہیلی کاپٹروں کو تعینات ...

June 3, 2025 9:49 AM June 3, 2025 9:49 AM

views 20

موسمیات کے محکمے نے شمال مشرق پنجاب، ہریانہ، دلّی، اتراکھنڈ، کیرالہ اور گوا میں آج شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تری پور میں دور دور تک موسلادھار بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اروناچل پردیش، مشرقی راجستھان، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، کیرالہ، ماہے، کونکن، گوا، پنجاب اور اتراکھنڈ میں آج دور دور تک شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ م...

June 2, 2025 2:40 PM June 2, 2025 2:40 PM

views 12

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ پانچ روز کے دوران ملک کے شمال مشرقی خطے میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ پانچ روز کے دوران ملک کے شمال مشرقی خطے میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ آئندہ 7 روز میں ملک کے مشرقی وسطی حصے میں شدیدی بارش کا امکان ہے، جبکہ آج  ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں ہلکی سے اوسط بارش ہوسکتی ہے۔ ملک کے شمال مغربی حصے ...

May 29, 2025 3:19 PM May 29, 2025 3:19 PM

views 21

محکمہ موسمیات نے آج مہاراشٹر خطے، ساحلی اور جنوبی اندرونی کرناٹک، کیرالہ، تمل ناڈو اور پڈوچیری میں شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج مہاراشٹر خطے، ساحلی اور جنوبی اندرونی کرناٹک، کیرالہ، تمل ناڈو اور پڈوچیری میں شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج اڈیشہ، تلنگانہ اور مغربی بنگال میں بھی بہت شدید بارش کی بھی پیش گوئی کی ہے۔ توقع ہے کہ اتراکھنڈ، بہار، چھتیس گڑھ، ساحلی آندھراپردیش، جھارکھنڈ، کونکن، گو...