June 23, 2025 2:50 PM June 23, 2025 2:50 PM
14
بھارتی موسمیات محکمے نے آج راجستھان اور مدھیہ پردیش کے بعض حصوں میں شدید بارش کے امکان کے مدنظر ریڈ الارٹ جاری کیا ہے
بھارتی موسمیات محکمے نے آج راجستھان اور مدھیہ پردیش کے بعض حصوں میں شدید بارش کے امکان کے مدنظر ریڈ الارٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق اگلے دو دن کے دوران دلی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب، اترپردیش، ہماچل پردیش اور جموں کے بعض حصوں میں جنوب مغربی مانسون کے مزید آگے بڑھنے کے لئے حالات سازگار ہیں۔