July 7, 2025 3:08 PM July 7, 2025 3:08 PM
17
موسمیات محکمے نے آج چھتیس گڑھ، مشرقی مدھیہ پردیش، مدھیہ مہاراشٹر اور ودربھ میں انتہائی شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے
موسمیات محکمے نے آج چھتیس گڑھ، مشرقی مدھیہ پردیش، مدھیہ مہاراشٹر اور ودربھ میں انتہائی شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ اِدھر شمالی اور شمال مغربی بھارت کے کچھ حصوں نیز مغربی، وسطی اور مشرقی بھارت کے دیگر حصوں میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہونے کا امکان ہے۔