July 19, 2025 3:30 PM July 19, 2025 3:30 PM
12
بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے، آج کیرالہ، ماہے اور مغربی راجستھان میں کسی کسی مقام پر انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے، آج کیرالہ، ماہے اور مغربی راجستھان میں کسی کسی مقام پر انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ کونکن، گوا اور کرناٹک کے مختلف حصوں میں اگلے تین دنوں میں شدید سے بہت زیادہ شدید بارش ہونے کا بھی امکان ہے۔ اسی طرح کی صورتحال اتراکھنڈ، ہماچل پردیش اور مغربی اترپ...