موسم

September 16, 2025 9:41 AM

views 68

بھارتی محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی ریاستوں، بہار، جھارکھنڈ، کونکن، گوا، مغربی بنگال، وسطی مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ کے مختلف مقامات پر آج شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی ریاستوں، بہار، جھارکھنڈ، کونکن، گوا، مغربی بنگال، وسطی مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ کے مختلف مقامات پر آج شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چھتیس گڑھ، مشرقی اتر پردیش،  ہماچل پردیش، شمالی اندرونی کرناٹک، رائل سیما، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائکل، تلنگانہ، ات...

September 3, 2025 10:24 PM

views 21

ملک کا شمال مغربی حصہ موسلادھار بارش سے متاثر ہے۔ جموں و کشمیر، پنجاب اور ہماچل پردیش میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے

پورے شمالی بھارت میں مسلسل بارش کا قہر جاری ہے، جس کے سبب کئی ریاستوں میں سڑکیں زیر آب آگئی ہیں اور سیلاب الرٹس جاری کیے گئے ہیں اور وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے پورے شمالی بھارت میں مسلسل بارش کا قہر جاری ہے، جس کے سبب کئی ریاستوں میں سڑکیں زیر آب آگئی ہیں اور سیلاب الرٹس جاری کیے گئے ہیں اور وسیع ...

September 3, 2025 10:22 PM

views 18

اتراکھنڈ کے بیشتر ضلعوں میں آج بارش میں کچھ کمی آئی ہے

اتراکھنڈ کے بیشتر ضلعوں میں آج بارش میں کچھ کمی آئی ہے۔ بارش سے سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع رودر پریاگ، باگیشور، ٹہری اور چمولی میں بنیادی سہولیات کی بحالی کی کوششیں جنگی پیمانے پر جاری ہیں۔ متعدد سڑکوں سے ملبہ ہٹانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہا کہ بارش کے سبب ریاست کو ...

August 30, 2025 3:39 PM

views 67

پورے شمالی بھارت میں موسلادھار بارش کا قہر جاری ہے، جس سے پنجاب، اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں بڑے پیمانے پر مٹی کے تودے کھسکنے اور سیلاب کے واقعات پیش آرہے ہیں۔

پورے شمالی بھارت میں موسلادھار بارش کا قہر جاری ہے، جس سے پنجاب، اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں بڑے پیمانے پر مٹی کے تودے کھسکنے اور سیلاب کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ بچاؤ اور راحت کارروائیاں جاری ہیں اور آنے والے دنوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پنجاب میں راوی ندی میں 14 اعشاریہ گیارہ لاکھ کیوسِک...

August 26, 2025 9:58 AM

views 40

جموں و کشمیر میں، جموں خطے کے مختلف حصوں میں کَل رات دیر گئے سے لگاتار تیز بارش ہو رہی ہے۔

جموں و کشمیر میں، جموں خطے کے مختلف حصوں میں کَل رات دیر گئے سے لگاتار تیز بارش ہو رہی ہے۔ خراب موسم کی وجہ سے جموں ڈویژن میں سبھی سرکاری اور پرائیویٹ اسکول آج دوسرے دن بھی بند ہیں۔ جموں میں 190 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے، جو گذشتہ 100 سال میں اِس مہینے ہونے والی دوسری سب سے زیادہ مقدار...

August 26, 2025 9:53 AM

views 36

پنجاب کے کئی حصوں میں لگاتار بارش ہونے سے راوی، بیاس اور ستلُج دریا طغیانی پر ہیں۔

پنجاب کے کئی حصوں میں لگاتار بارش ہونے سے راوی، بیاس اور ستلُج دریا طغیانی پر ہیں، جس کی وجہ سے فاضلکا، گُرداس پور، ہوشیار پور، کپورتھلہ اور فیروزپور کے کچھ حصوں میں کئی گاوؤں میں پانی بھر گیا ہے۔ فاضلکا اور گرداس پور کی ضلع انتظامیہ نے 20 سے زیادہ گاؤں کے باشندوں کو صلاح دی ہے کہ وہ محفوظ مقامات پر...

August 21, 2025 3:13 PM

views 30

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج گجرات خطے میں بہت شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج گجرات خطے میں بہت شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ آج سوراشٹر اور کَچھ میں بہت شدید بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آئندہ دو سے تین روز کے دوران مہاراشٹر میں کہیں کہیں اور ملک کے شمال مشرقی حصوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کَل تک بہار، چ...

August 19, 2025 4:28 PM

views 60

ممبئی شہر اور اُس کے آس پاس کے علاقوں میں جمعہ سے لگاتار موسلادھار بارش کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوکر رہ گئی ہے۔

ممبئی شہر اور اُس کے آس پاس کے علاقوں میں جمعہ سے لگاتار موسلادھار بارش ہورہی ہے، جس کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوکر رہ گئی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہوشیار رہیں اور غیر ضروری طور پر سفر نہ کریں۔ نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پوار منترالیہ میں ریاستی ہنگامی کنٹرول ر...

August 19, 2025 10:52 AM

views 73

بھارتی محکمہ موسمیات نے کرناٹک، گجرات، وسطی مہاراشٹر، کونکن اور گوا میں آج انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے کرناٹک، گجرات، وسطی مہاراشٹر، کونکن اور گوا میں آج انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے چھتیس گڑھ، کیرالہ، ماہے، تلنگانہ اور وِدربھ کے علاقوں میں بھی شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے مزید کہا کہ ساحلی آندھراپردیش، مشرقی راجستھان،...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔