August 26, 2025 9:58 AM August 26, 2025 9:58 AM
26
جموں و کشمیر میں، جموں خطے کے مختلف حصوں میں کَل رات دیر گئے سے لگاتار تیز بارش ہو رہی ہے۔
جموں و کشمیر میں، جموں خطے کے مختلف حصوں میں کَل رات دیر گئے سے لگاتار تیز بارش ہو رہی ہے۔ خراب موسم کی وجہ سے جموں ڈویژن میں سبھی سرکاری اور پرائیویٹ اسکول آج دوسرے دن بھی بند ہیں۔ جموں میں 190 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے، جو گذشتہ 100 سال میں اِس مہینے ہونے والی دوسری سب سے زیادہ مقدار...