July 18, 2024 3:01 PM
39
بھارت کے محکمہ موسمیات نے کرناٹک، گوا، مہاراشٹر اور گجرات کے کچھ حصوں میں آج انتہائی شدید بارش کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے
بھارتی موسمیات محکمہ نے آج جنوبی کرناٹک کے اندرونی حصوں، ساحلی کرناٹک، سوراشٹر اورکچھ اور کونکن اور گوا میں انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔IMD نے کہا ہے کہ اُس نے آج تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ، ماہے، ساحلی آندھراپردیش اور یانَم میں بھی بہت شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ...