July 26, 2024 10:19 AM July 26, 2024 10:19 AM
15
بھارتی موسمیات محکمے نے آج ممبئی میں شدید بارش کے امکان کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔
بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج ممبئی میں شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ پولیس نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ جب تک ضروری نہ ہو، گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ پولیس نے ممبئی کے لوگوں سے ایمرجنسی صورتحال میں 100 یا ایک ایک دو (112) نمبر ڈائل کرنے کی درخواست کی ہے۔ موسلادھار بارش کے سبب گیارہ پروازوں کو منس...