September 30, 2024 3:08 PM
34
نیپال میں شدید بارش کے سبب چٹانوں کے ٹکرے گرنے اور سیلاب کے پیش نظر 192 افراد کی جانیں تلف
نیپال میں شدید بارش کے سبب چٹانوں کے ٹکرے گرنے اور سیلاب کے پیش نظر 192 افراد کی جانیں تلف ہوگئی ہیں اور دیگر 30 لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ نیپال کی وزارت داخلہ کے ترجمان رشی رام تیواری نے مطلع کیا ہے کہ قدرتی آفات سے وابستہ واقعات میں 194 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تلاش، بچاؤ اور راحت کارروائی...