موسم

January 6, 2025 9:33 AM

views 24

شمالی بھارت میں، شدید سردی جاری ہے۔ بھارت کے محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر، لداخ،     گِلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں، آئندہ چار پانچ دن کے دوران درجہئ حرارت میں، چار سے پانچ ڈگری سیلسئس، بتدریج کمی کا امکان ہے۔

شمالی بھارت میں، شدید سردی جاری ہے۔ بھارت کے محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر، لداخ،     گِلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں، آئندہ چار پانچ دن کے دوران درجہئ حرارت میں، چار سے پانچ ڈگری سیلسئس، بتدریج کمی کا امکان ہے۔ محکمے نے، آج ہماچل پردیش کے الگ الگ علاقوں میں، گرج چمک کے ساتھ، شدید بارش کی...

January 5, 2025 9:56 AM

views 15

اس دوران ہماچل پردیش میں سردی کے اس موسم میں ریکارڈ توڑ گرمی پڑ رہی ہے۔

اس دوران ہماچل پردیش میں سردی کے اس موسم میں ریکارڈ توڑ گرمی پڑ رہی ہے۔ چار جنوری تاریخ میں اب تک کا سب سے گرم دن رہا۔ دارالحکومت شملہ میں زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت 23 اعشاریہ ایک ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ وہیں ریاست میں دیگر حصوں میں بھی درجہئ حرارت میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ مزید تفصیل ہمار...

January 4, 2025 4:13 PM

views 16

دلّی این سی آر میں ہوا کا معیار بہت خراب زمرے میں پہنچ گیا ہے۔

دلّی -NCR میں ہوا کا معیار بہت خراب زمرے میں پہنچ گیا ہے۔ آج صبح 7 بجے ہوا کا معیاری اشاریہ یعنی AQI، 385 پر تھا۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق شہر کے کچھ علاقوں میں AQI شدید خراب یعنی 400 کے نشان کو پار کر کیا تھا۔ ہوا کے خراب معیار کے پیش نظر، ہوا کے معیار کے انتظام کیلئے کمیشن نے قومی خطہ راج...

January 4, 2025 10:28 AM

views 14

شمالی بھارت کے مختلف حصوں میں سخت سردی اور گھنے کہرے کے سبب معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا ہے۔

شمالی بھارت کے مختلف حصوں میں سخت سردی اور گھنے کہرے کے سبب معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا ہے۔ آج صبح سویرے سے خطے میں کہرے کی گھنی پرت چھائی ہوئی ہے، جس سے مختلف علاقوں میں بہت ہی کم دکھائی دے رہا ہے۔ اور پروازوں اور ٹرینوں کے آنے جانے میں رخنہ پڑ رہا ہے۔ پیش ہے ایک ڈیسک رپورٹ V/C Desk Report دلی، اتر...

January 2, 2025 10:17 AM

views 9

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج اترپردیش میں دور دور تک سخت سردی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج اترپردیش میں دور دور تک سخت سردی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور مدھیہ پردیش میں بھی شدید سردی کے دن کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق ہماچل پردیش، راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال میں آج رات اور صبح ...

January 1, 2025 10:10 PM

views 20

جموں و کشمیر میں کَل تک مغربی دباؤ کا سلسلہ جاری رہے گا اور الگ الگ مقامات پر ہلکی برف باری کا امکان ہے

جموں و کشمیر میں کَل تک مغربی دباؤ کا سلسلہ جاری رہے گا اور الگ الگ مقامات پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ زیادہ تر مقامات پر برف باری کا امکان ہے۔

January 1, 2025 3:09 PM

views 16

ملک کے شمالی خطے میں گھنا کُہرا چھائے رہنے کی وجہ سے ریل گاڑیوں کی آمد ورفت متاثر ہوئی ہے۔

ملک کے شمالی خطے میں گھنا کُہرا چھائے رہنے کی وجہ سے ریل گاڑیوں کی آمد ورفت متاثر ہوئی ہے۔ بھارتی ریلویز کے مطابق دلّی آنے والی 22 ریل گاڑیوں کے پہنچنے کے وقت میں دو گھنٹے تک کی دیر ہوئی۔ مسافروں کو صلاح دی گئی ہے کہ وہ اسٹیشن آنے سے پہلے ریل گاڑی کے تازہ وقت کی جانکاری حاصل کرلیں۔×

December 29, 2024 3:22 PM

views 18

ہماچل پردیش میں دو دن کی شدید برفباری اور بارش کے بعد آج وہاں موسم صاف ہے۔

ہماچل پردیش میں دو دن کی شدید برفباری اور بارش کے بعد آج وہاں موسم صاف ہے۔ البتہ سردی کی شدت برقرار ہے اور موسمیات محکمے نے اگلے چار دن کے دوران شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ ریاست کے چھ بڑے شہروں میں رات کا ٹیمپریچر صفر سے نیچے چلا گیا ہے۔ لاہول اسپیتی کے Tabo علاقے میں کم از کم درجہئ حرارت منفی 12 ا...

December 28, 2024 9:19 PM

views 23

اتراکھنڈ میں کل شام سے رُک رک کر برفباری اور  بارش کا سلسلہ جاری ہے

اتراکھنڈ میں کل شام سے رُک رک کر برفباری اور  بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ بالائی علاقوں میں شدید برفباری اور نشیبی علاقوں میں بارش کے سبب سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔بدری ناتھ، کیدارناتھ، گنگوتری، یمنوتری،ہیمکنڈ صاحب، اولی اور ریاست کے دیگر بالائی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی ...

December 27, 2024 9:49 PM

views 17

بالائی ہمالیائی خطے میں تازہ برفباری کے سبب ملک کے شمال مغربی حصوں میں سردی میں اضافہ ہوگیا ہے

ہماچل پردیش میں مغرب سے چلنے والی ہواؤں کے اثرات کے سبب ایک بار پھر موسم میں تبدیلی واقع ہوئی ہے اور ریاست کے بالائی علاقوں میں رک رک کر بارش ہو رہی ہے، جبکہ دیگر نچلے علاقوں میں ہلکی بارش جاری ہے۔ کشمیر میں آج دوپہر، کشمیر خطے کے مختلف علاقوں میں دوبارہ برفباری شروع ہوگئی۔ جبکہ سری نگر میں موسم کی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔