March 2, 2025 9:29 AM
32
بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آسام، میگھالیہ، لکشدیپ کے دور دراز کے علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آسام، میگھالیہ، لکشدیپ کے دور دراز کے علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، اروناچل پردیش، کیراکہ اور ماہے کے کچھ حصوں میں آج گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑ سکتے ہیں اور تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔IMD کے مطابق ساحلی کرناٹک ...