November 1, 2024 9:43 AM
بھارت کے محکمہ موسمیات نے تملناڈو، پدوچیری، کرائیکل، کیرالہ، کرناٹک اور Mahe میں شدید بارش کی پیشگوئی کی
بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے تملناڈو، پدوچیری، کرائیکل، کیرالہ، کرناٹک اور Mahe میں اگلے دو سے تین روز کے دوران دور دور تک شدید سے بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ ...