August 19, 2025 4:28 PM August 19, 2025 4:28 PM
52
ممبئی شہر اور اُس کے آس پاس کے علاقوں میں جمعہ سے لگاتار موسلادھار بارش کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوکر رہ گئی ہے۔
ممبئی شہر اور اُس کے آس پاس کے علاقوں میں جمعہ سے لگاتار موسلادھار بارش ہورہی ہے، جس کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوکر رہ گئی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہوشیار رہیں اور غیر ضروری طور پر سفر نہ کریں۔ نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پوار منترالیہ میں ریاستی ہنگامی کنٹرول ر...