July 23, 2024 9:44 AM July 23, 2024 9:44 AM
26
محکمہ موسمیات نے اگلے دو روز کے دوران گجرات، کونکن، گوا اور مدھیہ مہاراشٹر میں بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی
بھارت کے محکمہ موسمیات نے اگلے دو روز کے دوران گجرات، کونکن، گوا اور مدھیہ مہاراشٹر میں بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ شمال، شمال مشرق، وسطی اور بیشتر مغربی حصوں میں کَل تک بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے جبکہ جمعرات تک باقی حصوں میں زوردار بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے کہاہے کہ پنجاب، ہریانہ، ...