September 16, 2024 9:52 AM September 16, 2024 9:52 AM
12
بھارت کے محکمہ موسمیات نے مغربی بنگال کے ترائی والے علاقوں میں، ہوا کے گہرے کم دباؤ کے سبب بہار، جھارکھنڈ، اوڈیشہ اور چھتیس گڑھ میں آج موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارت کے محکمہ موسمیات نے مغربی بنگال کے ترائی والے علاقوں پر ہوا کے گہرے کم دباؤ کی وجہ سے، آج بہار، جھارکھنڈ، اوڈیشہ اور چھتیس گڑھ کے دور دراز کے علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پچھلے چھ گھنٹے کے دوران پانچ کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوا کا گہرا کم دباؤ مغرب-شما...