موسم

October 8, 2024 10:02 AM October 8, 2024 10:02 AM

views 26

 بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج جنوبی اندورنِ کرناٹک میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج جنوبی اندورنِ کرناٹک میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات سے متعلق ایجنسی کے مطابق اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ،منی پور، میزروم، تری پور، اور گوا میں کَل تک دور دور تک شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کونکن، گوا، مہاراشٹ...

October 7, 2024 9:46 AM October 7, 2024 9:46 AM

views 20

بھارت کے محکمہ موسمیات نے اگلے پانچ-چھ دن کے دوران ملک کے مشرق، شمال مشرق اور جنوبی جزیرہئ نما خطوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی

بھارت کے محکمہ موسمیات نے اگلے پانچ-چھ دن کے دوران ملک کے مشرق، شمال مشرق اور جنوبی جزیرہئ نما خطوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں شدید بارش اور اگلے پانچ دن کے دوران آسام، میگھالیہ اور اروناچل پردیش میں بھی شدید بارش کی پیش...

September 30, 2024 3:10 PM September 30, 2024 3:10 PM

views 11

امریکہ میں شدید آندھی طوفان Helene کے سبب کم از کم 105 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر

امریکہ میں شدید آندھی طوفان Helene کے سبب کم از کم 105 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ شمالی Carolina County میں کل شام طوفان کے سبب 30افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

September 30, 2024 3:08 PM September 30, 2024 3:08 PM

views 25

نیپال میں شدید بارش کے سبب چٹانوں کے ٹکرے گرنے اور سیلاب کے پیش نظر 192 افراد کی جانیں تلف

نیپال میں شدید بارش کے سبب چٹانوں کے ٹکرے گرنے اور سیلاب کے پیش نظر 192 افراد کی جانیں تلف ہوگئی ہیں اور دیگر 30 لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ نیپال کی وزارت داخلہ کے ترجمان رشی رام تیواری نے مطلع کیا ہے کہ قدرتی آفات سے وابستہ واقعات میں 194 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تلاش، بچاؤ اور راحت کارروائی...

September 30, 2024 3:02 PM September 30, 2024 3:02 PM

views 14

بہار میں رانچی اور وارانسی سے NDRF کی چھ اضافی ٹیموں کو لایا گیا

بہار میں سیلاب کی سنگین صورتحال کے مدنظر رانچی اور وارانسی سے NDRF کی چھ اضافی ٹیموں کو لایا گیا ہے۔ ان ٹیموں نے سیلاب سے تباہ حال علاقوں میں تعینات NDRF کے 12 اسکواڈس اور SDRF کی 22 ٹیموں کے ساتھ مل کر کام کرنا شروع کردیا ہے۔ کوسی اور گنڈک سے چھوڑا گیا پانی مختلف دریائی وسیلوں میں پہنچ رہا ہے اور س...

September 29, 2024 10:18 AM September 29, 2024 10:18 AM

views 12

کوسی گنڈک بیراج سے کثیر مقدار میں پانی چھورے جانے کے بعد بہار کے 13 ضلعوں میں اچانک سیلاب کیلئے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے

  بہار میں گنڈک اور کوسی دریاؤں کے دو بڑے بیراج سے کثیر مقدار میں پانی چھوڑے جانے کے سبب ریاست کے متعدد نشیبی علاقوں میں سیلاب کے حالات پیدا ہوگئے ہیں۔ پچھلے کچھ دنوں کے دوران نیپال اور شمالی بہار کے طاس کے علاقوں میں شدید بارش ہوئی ہے، جس کے سبب گنڈک، کوسی، مہانندا اور اُن کی معاون ندیاں خطرے ...

September 24, 2024 2:40 PM September 24, 2024 2:40 PM

views 11

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج ساحلی کرناٹک، کونکن اور گوا میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج ساحلی کرناٹک، کونکن اور گوا میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ شمالی اندرونی کرناٹک، مدھیہ مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ میں آج شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ کیرالہ، ساحلی آندھرا پردیش، رائل سیما، تلنگانہ، گجرات خطے، اڈیشہ، اروناچل ...

September 24, 2024 9:47 AM September 24, 2024 9:47 AM

views 12

بھارتی موسمیات محکمے آئی ایم ڈی نے آج ساحلی کرناٹک، کونکن اور گوا کے علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج ساحلی کرناٹک کونکن اور گوا میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اس نے کہا ہے کہ آج شمالی اندرونی کرناٹک، مدھیہ مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ میں شدید سے بہت شدید بارش کا بھی امکان ہے۔    آج کیرالہ، ساحلی آندھرا پردیش، رایل سیما، تلنگانہ، گجرات، اوڈیشہ، ارونا چل پردیش، ناگالینڈ...

September 23, 2024 10:17 AM September 23, 2024 10:17 AM

views 15

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے آج کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے آج کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اس نے کہا کہ آج جنوبی اور شمالی اندرونی کرناٹک، ساحلی کرناٹک، کیرالہ، Mahe، Yanam، ساحلی آندھرا پردیش، رائل سیما اور تلنگانہ میں شدید بارش کا امکان ہے۔IMD  نے آج ودربھ اور چھتیس گڑھ می...

September 18, 2024 3:00 PM September 18, 2024 3:00 PM

views 21

IMD نے مدھیہ پردیش، اترپردیش، راجستھان،ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تری پورہ، انڈمان اور نکوبار اور جزیروں کے بعض علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے مدھیہ پردیش، اترپردیش اور راجستھان میں آج بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ ہریانہ، چنڈی گڑھ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ اور انڈمان و نکوبار جزائر کے علاقوں میں بھی الگ الگ مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔ اِسی دوران اترپردیش میں شدی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔