December 29, 2024 3:22 PM December 29, 2024 3:22 PM
10
ہماچل پردیش میں دو دن کی شدید برفباری اور بارش کے بعد آج وہاں موسم صاف ہے۔
ہماچل پردیش میں دو دن کی شدید برفباری اور بارش کے بعد آج وہاں موسم صاف ہے۔ البتہ سردی کی شدت برقرار ہے اور موسمیات محکمے نے اگلے چار دن کے دوران شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ ریاست کے چھ بڑے شہروں میں رات کا ٹیمپریچر صفر سے نیچے چلا گیا ہے۔ لاہول اسپیتی کے Tabo علاقے میں کم از کم درجہئ حرارت منفی 12 ا...