موسم

January 21, 2025 9:47 AM January 21, 2025 9:47 AM

views 17

بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD  نے آج مغربی ہمالیائی خطے میں کہیں کہیں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD  نے آج مغربی ہمالیائی خطے میں کہیں کہیں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، راجستھان اور مغربی اترپردیش میں اگلے دو سے تین روز کے دوران گرج چمک اور بجلی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔IMD نے کہا ہے کہ خلیجِ منّار میں، سمندری ہوا کے دباؤ حل...

January 21, 2025 9:46 AM January 21, 2025 9:46 AM

views 19

ملک کے شمالی خطے میں گھنا کہرہ چھائے رہنے کے سبب کم نظر آنے کی وجہ سے مختلف ٹرینوں کی آمدروفت متاثر ہوئی

ملک کے شمالی خطے میں گھنا کہرہ چھائے رہنے کے سبب کم نظر آنے کی وجہ سے مختلف ٹرینوں کی آمدروفت متاثر ہوئی ہے۔ بھارتی ریلویز کے مطابق دلی آنے والی تقریباً 10 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ ان میں: Duronto  ایکسپریس، Farakka ایکسپریس، کیفیات ایکسپریس اور سمپرک کرانتی ایکسپریس شامل ہیں۔ مسافروں کو مشورہ دی...

January 20, 2025 9:42 AM January 20, 2025 9:42 AM

views 16

بھارتی موسمیات محکمے (IMD) نے مغربی ہمالیائی خطے، جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں اگلے پانچ روز کے دوران مغرب کی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے زیرِ اثر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے (IMD) نے مغربی ہمالیائی خطے، جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں اگلے پانچ روز کے دوران مغرب کی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے زیرِ اثر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے IMD کے سینئر سائنسداں ڈاکٹر نریش کمارنے کہا کہ پنجاب، ہریانہ، مغربی اترپرد...

January 19, 2025 10:03 AM January 19, 2025 10:03 AM

views 17

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، آج پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، اترپردیش اور راجستھان کے دوردراز کے مقامات پر گھنا کہرا چھائے رہنے کے امکان کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، آج پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، اترپردیش اور راجستھان کے دوردراز کے مقامات پر گھنا کہرا چھائے رہنے کے امکان کی پیشگوئی کی ہے۔ مدھیہ پردیش، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکّم میں کل تک اور آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں اس مہینے کی 21 تاریخ تک...

January 17, 2025 10:03 AM January 17, 2025 10:03 AM

views 17

آج شمالی بھارت کے مختلف حصوں میں بہت گھنا کہرا چھایا ہوا ہے جس کی وجہ سے پورے خطے میں صاف نظر نہیں آرہا ہے

آج شمالی بھارت کے مختلف حصوں میں بہت گھنا کہرا چھایا ہوا ہے جس کی وجہ سے پورے خطے میں صاف نظر نہیں آرہا ہے۔ دلّی-این سی آر میں بھی آج گھنا کہرا چھایا ہواہے۔ دلّی آنے والی کم و بیش 27 ٹرینیں اور مختلف پروازوں میں تاخیر کی خبر ہے۔ بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اترپردیش، دلّی،...

January 17, 2025 9:57 AM January 17, 2025 9:57 AM

views 17

ہوا کے معیار میں بہتری کے بعد دلّی-این سی آر میں GRAP-4 کے تحت آلودگی پر قابو پانے سے متعلق سخت بندشوں کو ختم کردیا گیا ہے۔ البتہ GRAP-3 کی پابندیاں جاری رہیں گی

ہوا کے معیار میں بہتری کے تناظر میں ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے پورے راجدھانی خطے میں Graded Response Action Plan (GRAP) کے چوتھے مرحلے کو فوری طور پر ختم کردیا ہے۔ کَل منعقد میٹنگ میں صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد GRAP کے تعلق سے ذیلی کمیٹی نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی نے کہاہے کہ دلّی می...

January 15, 2025 2:51 PM January 15, 2025 2:51 PM

views 12

بھارتی موسمیات محکمے نے گھنے کہرے کے سبب دلّی اور ملحقہ علاقوں میں اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔26 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں جبکہ کئی پروازوں میں تاخیر ہوئی ہے۔

 دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں آج گھنے کہرے اور کم دکھائی دینے کی وجہ سے ریل اور فضائی خدمات متاثر ہورہی ہیں۔ بھارت کے محکمہ موسمیات IMD کے مطابق دلی میں آج صبح نو بجے ایک میٹر تک بھی دکھائی نہیں دے رہا تھا، جس کے نتیجے میں صفدر جنگ ہوائی اڈے اور اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پالم دونوں جگہوں...

January 15, 2025 9:52 AM January 15, 2025 9:52 AM

views 16

 بھارتی محکمہ موسمیات نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، مغربی اترپردیش اور دلی میں آج گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے۔

 بھارتی محکمہ موسمیات نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، مغربی اترپردیش اور دلی میں آج گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں اگلے دو دنوں تک بارش یا برفباری کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق پنجاب، ہریانہ، بہار، جھارکھنڈ، اوڈیشہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم ...

January 13, 2025 10:01 AM January 13, 2025 10:01 AM

views 15

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی اور مغربی راجستھان کے دور دراز کے علاقوں میں آج دن میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی اور مغربی راجستھان کے دور دراز کے علاقوں میں آج دن میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کی شمالی، مشرقی اور شمال مشرقی ریاستوں میں اگلے دو روز کے دوران صبح اور رات کے وقت میں گھنا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کے دفتر نے اروناچل پردیش، ...

January 12, 2025 10:03 PM January 12, 2025 10:03 PM

views 15

ہماچل پردیش کے دور دراز کے پہاڑی علاقوں میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ہلکی پھلکی برفباری ہوئی ہے

ہماچل پردیش کے دور دراز کے پہاڑی علاقوں میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ہلکی پھلکی برفباری ہوئی ہے، جبکہ میدانی اور نشیبی علاقوں میں شدید بارش ہوئی ہے، جس کی وجہ سے ریاست میں درجہئ حرارت میں نمایاں کمی آئی ہے اور متعدد علاقوں میں کم سے کم درجہئ حرارت نقطہئ انجماد سے نیچے چلا گیا ہے۔ ہماچل پردیش کے لا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔