موسم

December 9, 2025 9:31 AM December 9, 2025 9:31 AM

views 6

بھارتیہ محکمہ موسمیاتIMD  نے چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، اوڈیشہ، پنجاب، تلنگانہ اور ودربھ میں آج سردی میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے

بھارتیہ محکمہ موسمیاتIMD  نے چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، اوڈیشہ، پنجاب، تلنگانہ اور ودربھ میں آج سردی میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔ انڈمان نکوبار جزائر کے حصوں میں گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا امکان ہے۔ موسمیات کی ایجنسی نے آج آسام، میگھالیہ، مشرقی اترپردیش، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ اور اوڈیش...

December 3, 2025 10:39 PM December 3, 2025 10:39 PM

views 6

بھارتی محکمہ موسمیات نے آندھرا پردیش، کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل میں کل کیلئے شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے آندھرا پردیش، کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل میں کل کیلئے شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے جنوبی اندرونی کرناٹک کے کچھ مقامات پر بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، پنجاب اور راجستھان میں سرد لہر کے حالات...

November 25, 2025 3:56 PM November 25, 2025 3:56 PM

views 7

بھارت کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ایتھیوپیا میں آتش فشاں پھٹنے سے راکھ کا غبار آج شام بھارت سے چین کی طرف بڑھنے کا امکان ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کہا ہے کہ ایتھیوپیا میں آتش فشاں پھٹنے سے راکھ کا غبار آج شام بھارت سے چین کی طرف بڑھنے کا امکان ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل Mrutyunjay Mohapatra نے بتایا کہ راکھ کے غبار سے صرف ہوائی جہازوں کی پروازوں پر اثر پڑ رہا ہے اور موسم یا ہ...

November 13, 2025 10:01 PM November 13, 2025 10:01 PM

views 22

ملک کے شمال مشرقی حصوں میں کم از کم درجہ حرارت میں دو سے تین ڈگری سیلسیس کی کمی ہوسکتی ہے۔ دلّی NCR میں ہوا کا معیار بدستور بہت خراب کے زمرے میں ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کیرالہ اور ماہے میں کچھ مقامات پر شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کی ایجنسی نے چھتیس گڑھ، مشرقی راجستھان اور مدھیہ پردیش میں بھی شدید سردی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے ملک کے شمال مشرقی حصے میں اوسط کُہرے کی صورتحال اور کم سے کم درجہ حرارت میں دو سے تین ڈ...

October 29, 2025 3:21 PM October 29, 2025 3:21 PM

views 20

بھارتی موسمیات محکمے نے کہا ہے کہ سمندری طوفان مونتھا ساحلی آندھرا پردیش اور اِس سے ملحقہ تلنگانہ میں کمزور ہوکر ہوا کے گہرے دباؤ کے حلقے میں تبدیل ہوگیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے کہا ہے کہ سمندری طوفان مونتھا ساحلی آندھرا پردیش اور اِس سے ملحقہ تلنگانہ میں کمزور ہوکر ہوا کے گہرے دباؤ کے حلقے میں تبدیل ہوگیا ہے۔ اِس کے شمال-شمال مغرب کی سمت بڑھنے اور اگلے چھ گھنٹے کے دوران مزید کمزور ہوکر ہوا کے کم دباؤ کے حلقے میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ x

October 25, 2025 3:10 PM October 25, 2025 3:10 PM

views 25

بھارت کے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج انڈومان و نکوبار جزائر، آندھرا پردیش، ساحلی کرناٹک، گجرات، کیرالہ، ماہے، کونکن، گوا، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل کے الگ الگ مقامات پر موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمے نے اگلے دو تین دن کے دوران تلنگانہ، کرناٹک اور لکشدیپ میں گرج چمک اور تیز...

October 24, 2025 10:07 AM October 24, 2025 10:07 AM

views 24

بھارتی موسمیات محکمے نے ساحلی کرناٹک، کیرالہ، ماہے اور انڈمان نکوبار جزائر میں آج شدید سے لے کر بہت شدید بارش کے امکان کے مدِّ نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے ساحلی کرناٹک، کیرالہ، ماہے اور انڈمان نکوبار جزائر میں آج شدید سے لے کر بہت شدید بارش کے امکان کے مدِّ نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ اِس کے علاوہ آندھرا پردیش، کونکن، گوا، مہاراشٹر، تملناڈو اور تلنگانہ   میں بھی اگلے دو دن کے دوران تیز بارش ہونے کی پیشگوئی  کی گئی ہے۔ اِدھر دل...

October 22, 2025 3:01 PM October 22, 2025 3:01 PM

views 21

بھارتی موسمیات محکمے نے کہا ہے کہ خلیجِ بنگال کے اوپر ہوا کے کم دباؤ کے حلقے کے شدت اختیار کرنے کا امکان ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے کہا ہے کہ خلیجِ بنگال کے اوپر ہوا کے کم دباؤ کے حلقے کے شدت اختیار کرنے کا امکان ہے۔ تمل ناڈو، پدوچیری اور شمالی آندھرا پردیش میں شدید بارش کے امکان کے مدنظر الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ تمل ناڈو میں موسلادھار بارش کے سبب چنئی، Chengalpattu اور کانچی پورم میں اسکولوں میں چھٹی کا اعل...

October 8, 2025 10:03 PM October 8, 2025 10:03 PM

views 28

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آندھرا پردیش، کیرالہ، ماہے، اڈیشہ، جنوبی اندرونی کرناٹک، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل میں کَل شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آندھرا پردیش، کیرالہ، ماہے، اڈیشہ، جنوبی اندرونی کرناٹک، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل میں کَل شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ دو دنوں کے دوران آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں بھی موسم کی اسی طرح کی صورتحال رہنے کا امکان ہے۔ IMD نے ساحل...

October 7, 2025 9:50 AM October 7, 2025 9:50 AM

views 138

موسمیات محکمے نے آج شمال مغربی بھارت میں تیز بارش اور اولے گرنے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج جموں و کشمیر، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ اور دلی قومی راجدھانی خطے میں کہیں کہیں  شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ مغربی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے زیرِ اثر آج شمال مغربی بھارت میں کہیں تیز اور کہیں بہت تیز بارش اور اولے گرنے کا امکان ہے۔ موسمیات مح...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔