August 28, 2024 2:21 PM August 28, 2024 2:21 PM
20
بھارتی موسمیات محکمہ نے گجرات کے مختلف ضلعوں کیلئے ریڈ الرٹ اور اچانک سیلاب کی وارننگ جاری کی ہے۔ بچاؤ اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں
بھارت کے محکمہ موسمیات نے سوراشٹر اور کَچھ میں کہیں کہیں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کے ساتھ اگلے 48 گھنٹے کے لیے گجرات کے مختلف ضلعوں میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے احمد آباد، وڈودرا سمیت گجرات کے کئی ضلعوں کے لیے اچانک سیلاب کے خطرے کے تعلق سے بھی الرٹ جاری کیا ہے۔ ریاست میں راحت اور بچاؤ کارروائ...