متفرق

December 13, 2024 9:21 AM December 13, 2024 9:21 AM

views 5

بھارتی موسمیات محکمہ IMD نے آئندہ دو سے تین دنوں کے دوران ملک کے شمال مغربی اور وسطی حصوں میں سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمہ IMD نے آئندہ دو سے تین دنوں کے دوران ملک کے شمال مغربی اور وسطی حصوں میں سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق راجستھان اور چھتیس گڑھ میں آج اور پنجاب، اترپردیش، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور مدھیہ پردیش میں اس ماہ کی 15 تاریخ تک سرد لہر کے جاری رہنے کا امکان ہے۔ دلّی اور NCR خطے میں اس...

November 25, 2024 12:05 PM November 25, 2024 12:05 PM

views 11

بھارت کا 55 واں بین الاقوامی فلم فیسٹیول  کا تقریباً نصف حصہ مکمل ہوگیا ہے، آج پانچویں روز مختلف زبانوں اور موضوعات کی 75 سے زیادہ فلموں کی نمائش کی جائے گی۔

اب جبکہ بھارت کا 55 واں بین الاقوامی فلم فیسٹیول  کا تقریباً نصف حصہ مکمل ہوگیا ہے، آج پانچویں روز مختلف زبانوں اور موضوعات کی 75 سے زیادہ فلموں کی نمائش کی جائے گی۔  Creative Minds of Tomorrow Challenge اور فلم بازار کے اختتام کے ساتھ اب توجہ ماسٹر کلاسز اور پینل مباحثوں پر مبذول ہوگی، جس کے تعلق س...

November 21, 2024 2:32 PM November 21, 2024 2:32 PM

views 1

گوا میں 55 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹول میں انڈین Panorama کا آغاز ہوگیا ہے۔اِس دوران 25 فیچر فلمیں اور 20 غیر فیچر فلمیں دکھائی جائیں گی

قومی سرکاری نشریاتی ادارے پرسار بھارتی نے اپنا OTT پلیٹ فارم WAVES کا آغاز کیا ہے۔ اِس کا آغاز کَل گوا میں بھارت کے 55ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے دوران کیا گیا۔ WAVES کا مقصد ڈیجیٹل اسٹریمنگ کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرتے ہوئے اور جدید ڈیجیٹل رجحانات کو اپناتے ہوئے پرانی یادوں ...

November 13, 2024 10:04 PM November 13, 2024 10:04 PM

views 6

کانکنی کی وزارت نے اہم معدنیات کے شعبے میں تعاون کے تعلق سے آج بین الاقوامی توانائی ایجنسی (IEA) کے ساتھ مفاہمت کے ایک اقرار نامے پر دستخط کئے۔

                کانکنی کی وزارت نے اہم معدنیات کے شعبے میں تعاون کے تعلق سے آج بین الاقوامی توانائی ایجنسی (IEA) کے ساتھ  مفاہمت کے ایک اقرار نامے پر دستخط کئے۔ اِس تعاون سے بھارت کو اہم معدنیات کے شعبے میں قابل بھروسہ ڈیٹا ، تجزیے اور پالیسی سفارشات فراہم ہوں گی، ملک کی فیصلے کی صلاحیت لینے میں اضا...

November 13, 2024 9:42 PM November 13, 2024 9:42 PM

views 29

برطانوی مصنفہ Samantha Harvey کو اُن کے ناول Orbital کے لیے 2024 کا بوکر انعام ملا ہے۔

برطانوی مصنفہ Samantha Harvey کو اُن کے ناول Orbital کے لیے 2024 کا بوکر انعام ملا ہے۔   یہ پہلی کتاب ہے، جس کا موضوع خلا ہے۔ یہ ناول دنیا کو ایک الگ نظریے سے دیکھتا ہے اور یہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر خلا نوردوں کی ایک ٹیم پر مبنی ہے۔ یہ کتاب برطانیہ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب ہے۔ محتر...

November 5, 2024 10:02 AM November 5, 2024 10:02 AM

views 38

FTIIs کے طالب علم کی فلم نے لائیو ایکشن مختصر فلم کے زمرے میں Oscarکے لیے کوالیفائی کیا

فلم اور ٹیلیویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا FTIIs کے طالب علم کی فلم ”Sunflowers Were The First Ones To Know“ نے لائیو ایکشن مختصر فلم کے زمرے میں آسکر 2025 کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اِس کَنّڑ زبان کی مختصر فلم کی ہدایت FTII کے طالب علم Chidananda S Naik نے کی ہے، جنہوں نے بھارتی لوک داستانوں اور روایات سے...

October 21, 2024 2:50 PM October 21, 2024 2:50 PM

views 15

آج Iodine کی کمی کی روک تھام کا عالمی دن منایا جارہا ہے

آج Iodine کی کمی کی روک تھام کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن قومی اور عالمی سطح پر اقدامات کے ذریعہ Iodine کی کمی سے ہونے والی بیماریوں کی روک تھام کے شعبے میں پیش رفت پر توجہ دینے کی یاد دلاتا ہے۔ اِس کا مقصد تندرستی کو برقرار رکھنے میں Iodine کے اہم رول کے بارے میں بیداری پیدا کرنا بھی ہے۔ ساتھ ...

September 26, 2024 3:07 PM September 26, 2024 3:07 PM

views 3

امریکہ، فرانس اور اُن کے کچھ ساتھی ملکوں نے اسرائیل-لبنان سرحد پر فوری طور پر 21 روزہ جنگ بندی کے لیے کہا ہے

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان لڑائی میں تیزی آنے کے بعد امریکہ، فرانس اور اُن کے کچھ ساتھی ملکوں نے فوری طور پر اسرائیل-لبنان سرحد پر 21 دِن کی جنگ بندی کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ امریکہ، فرانس، یورپی یونین، جرمنی، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور کچھ دوسرے ملکوں کی طرف سے جاری کیے گئے ایک بی...

September 16, 2024 2:42 PM September 16, 2024 2:42 PM

views 1

عیدمیلادالنبیؐ آج ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے

عیدمیلاد النبیؐ، جو پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیؐ کا  یوم ولادت ہے، آج ملک کے مختلف حصوں میں پوری مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اِس موقع پر میلاد کی محفلوں اور سیرت پاک کے جلسوں کا اہتمام کیا گیا ہے،جن میں حضرت محمد ؐ کی تعلیمات اور اُن کی زندگی کے واقعات کو اُجاگر کیا جائے گا۔اس موقع پر میلاد...

August 28, 2024 2:32 PM August 28, 2024 2:32 PM

views 18

پردھان منتری جن دھن یوجنا کو آج دَس سال مکمل ہوگئے ہیں۔اَب تک 53 کروڑ سے زیادہ بینک کھاتے کھولے جاچکے ہیں

حکومت کی مالی شمولیت سے متعلق سرکردہ اسکیم پردھان منتری جن دھن یوجنا کو آج دَس سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس اسکیم کے تحت 53 کروڑ سے زیادہ افراد کے بینک کھاتے کھولے گئے۔ وزیراعظم نریندرمودی نے سبھی مستفدین کو مبارکباد دی ہے اور اِس اسکیم کو کامیاب بنانے کیلئے اظہار تشکر کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وز...