متفرق

May 21, 2025 9:40 AM May 21, 2025 9:40 AM

views 22

اب جبکہ ہم آپریشن سِندور کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں، تو قوم بھارتی فوجیوں کی شجاعت اور بہادری کو سلام   کر رہی ہے۔

اب جبکہ ہم آپریشن سِندور کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں، تو قوم بھارتی فوجیوں کی شجاعت اور بہادری کو سلام   کر رہی ہے۔ مسلح فورسز کو خراج عقیدت کے طور پر آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ ایک خصوصی سیریز پیش کر رہا ہے۔ آج ہم پرم ویر چکر یافتہ میجر ہوشیار سنگھ کو یاد کرر ہے ہیں۔ V/C - Anupam ہریانہ کے ضلعے رو...

May 19, 2025 9:44 AM May 19, 2025 9:44 AM

views 41

 ہم آپریشن سندور کی کامیابی کا جشن منارہے ہیں تو ایسے میں قوم، بھارتی فوجیوں کی بہادری کو سلام کرتی ہے۔

 ہم آپریشن سندور کی کامیابی کا جشن منارہے ہیں تو ایسے میں قوم، بھارتی فوجیوں کی بہادری کو سلام کرتی ہے۔ مسلح افواج کو خراج تحسین کے طور پر، آکاشوانی نیوز ایک خصوصی سیریز پیش کررہا ہے۔ آج ہم پرم ویر چکر ایوارڈیافتہ میجر راماسوامی پرامیشورن کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے سری لنکا میں آپریشن ’پون‘ کے دوران ع...

May 19, 2025 9:25 AM May 19, 2025 9:25 AM

views 67

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں   براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،  پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”ٹی بی کی روک تھام اور اس کے علاج“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں   براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،  پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”ٹی بی کی روک تھام اور اس کے علاج“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، ایمس کے پَلمونری میڈیسن کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سوربھ متّل اور صفدرجنگ اسپتا...

May 17, 2025 9:35 AM May 17, 2025 9:35 AM

views 28

جیسا کہ آپریشن سِندور کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں، قوم بھارتی سپاہیوں کی بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔

جیسا کہ آپریشن سِندور کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں، قوم بھارتی سپاہیوں کی بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔ آکاشوانی کی خبروں کا شعبہ مسلح فوجوں کے تئیں خراجِ عقیدت کے طور پر یہ خصوصی سیریز پیش کر رہا ہے۔ آج ہم یاد کر رہے ہیں، پرم ویر چکر کے حامل رائفل مین سنجے کمار کو، جنہوں نے کرگِل جنگ کے دوران بہادری...

May 4, 2025 9:31 AM May 4, 2025 9:31 AM

views 1

آکاش وانی، کھیلو انڈیا یوتھ گیمز 2025کی افتتاحی تقریب کو براہِ راست نشر کرے گا۔

آکاش وانی، کھیلو انڈیا یوتھ گیمز 2025کی افتتاحی تقریب کو براہِ راست نشر کرے گا۔ یہ پروگرام صبح سویرے  5 بج کر 55 منٹ سے شروع ہوگا اور شام ساڑھے سات بجے یا تقریب کے آخر تک جاری رہے گا۔ یہ نیوز آن AIR، پرسار بھارتی اسپورٹس، یوٹیوب چینل اور DTH پر دستیاب ہوگا۔x

April 14, 2025 10:10 PM April 14, 2025 10:10 PM

views 12

اپنی نوعیت کا پہلا صرف خواتین خلاء باز سیاحوں پر مشتمل راکٹ ایک مختصر پرواز کے بعد کامیابی کے ساتھ زمین پر اُتر گیا ہے

امریکہ کی گلوکار اور گیت کار Katy Perry سمیت چھ خواتین آج ایک Blue Origin راکٹ پر سوار ہوکر خلاء کی جانب روانہ ہوئیں اور کرہئ ارض کی فضاؤں کی بالائی حدود تک پہنچ کر ایک مختصر پرواز کے بعد کامیابی کے ساتھ زمین پر واپس آگئیں۔ یہ پرواز جو بھارتی وقف کے مطابق شام سات بجے مغربی ٹیکساس روانہ ہوئی تھی، اپن...

April 11, 2025 9:59 PM April 11, 2025 9:59 PM

views 18

اطلاعات و نشریات کی وزارت نے بھارتی موسیقی انڈسٹری کے اشتراک سے آج موسیقی مقابلے میں جیت حاصل کرنے والوں کے نام کا اعلان کیا

اطلاعات و نشریات کی وزارت نے بھارتی موسیقی انڈسٹری کے اشتراک سے آج موسیقی مقابلے میں جیت حاصل کرنے والوں کے نام کا اعلان کیا۔ یہ مقابلہ Waves 2025، Create in India  چیلنج کا حصہ تھا۔ کولکاتہ کے کنال کنڈو اور Allapp Sardarh نے پہلا مقام حاصل کیا جبکہ پانچ دوسرے، دوسرے مقام پر رہے، جن میں مہاراشٹر کے ...

April 7, 2025 9:26 AM April 7, 2025 9:26 AM

views 1

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،     پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”سماجی قیادت میں پانی کے تحفظ کی مہم“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،     پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”سماجی قیادت میں پانی کے تحفظ کی مہم“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، گنگا کی صفائی ستھرائی سے متعلق قومی کمیشن کے سابق DG جی اشوک کمار کے ساتھ کی...

March 24, 2025 10:17 AM March 24, 2025 10:17 AM

views 4

آج تپ دِق یعنی ٹی بی کا عالمی دن ہے۔

آج تپ دِق یعنی ٹی بی کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 24 مارچ کو منایا جاتا ہے، تاکہ تپ دِق(ٹی بی) کے سماجی اور معاشی تباہ کُن اثرات کے بارے میں بیداری پیدا کی جا سکے اور اس عالمی وبا کے خاتمے کے لیے کوششوں کو تیز کیا جا سکے۔ یہ دن ڈاکٹر رابرٹ کوچ کی 1882 میں ٹی بی بیکٹیریہ کی دریافت کی یاد میں منایا جا...

March 24, 2025 10:15 AM March 24, 2025 10:15 AM

views 6

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں   براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،     پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”ٹی بی کی روک تھام اور اِس کے علاج“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں   براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،     پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”ٹی بی کی روک تھام اور اِس کے علاج“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اُروَشی - بی سنگھ...