متفرق

June 21, 2024 2:57 PM

views 57

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ بھارت کے دو روزہ دورے پر آرہی ہیں، جو آج سے شروع ہورہا

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ بھارت کے دو روزہ دورے پر آرہی ہیں، جو آج سے شروع ہورہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ دو طرفہ صلاح و مشورے کے علاوہ وہ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کریں گی۔ بنگلہ دیش کی وزیراعظم، وزیر خارجہ ایس۔جے شنکر سے بھی ملاقات کریں گی۔ ملک میں ...

June 17, 2024 9:03 AM

views 101

بی جے پی کی مرکزی ٹیم، مغربی بنگال میں پولنگ کے بعدہوئے تشدد کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کولکاتہ پہنچ گئی ہے

  بی جے پی کی ایک چار رکنی مرکزی ٹیم جس میں BJP کے سینئر رہنما روی شنکر پرساد اور بِپلب کمار دیب بھی شامل ہیں، کل شام کولکاتہ پہنچ گئی۔ یہ ٹیم لوک سبھا چناؤ کے بعد مغربی بنگال میں پارٹی کارکنوں کے خلاف ہوئے تشدد کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لے گی۔ ٹیم نے چناؤ کے بعد ہوئے تشدد کے کچھ متاثرین سے مل...

June 17, 2024 9:01 AM

views 167

امید ہے کہ سکم میں پھنسے ہوئے 1200 سیاحوں کو نکالنے کا کام آج شروع ہوگا

سکّم میں اگر موسم اجازت دے گا تو Mangan ضلعے میں پھنسے ہوئے ایک ہزار 200سے زیادہ سیاحوں کو بحفاظت نکالنے کا کام آج شروع ہوجائے گا۔ ناسازگار حالات کی وجہ سے دن کے دوران سیاحوں کو بحفاظت نکالنے کا کام شروع نہیں ہوسکا تھا۔ آکاشوانی سے بات کرتے ہوئے Mangan ضلع مجسٹریٹ ہیم کمار چھیتری نے کہا ہے کہ اگر مو...

June 14, 2024 2:17 PM

views 65

سکم میں زمینی تودے کھسکنے اور موسلادھار بارش کے سبب 6 افراد ہلاک اور تقریباً دو ہزار سیاح گھِرکررہ گئے ہیں

سکم کے Mangan ضلعے میں مسلسل تیز بارش کے سبب مٹی کے تودے کھسکنے کی وجہ سے کم از کم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس حادثے میں 2 ہزار سیاح بھی پھنس کر رہ گئے ہیں۔ Teesta ندی میں پانی کی سطح میں اضافے کی وجہ سے ایک پرانا اور بغیر استعمال شدہ پل اور Sanklang میں نیا تعمیر کردہ Bailey پل منہدم ہوگیا جس کی وجہ سے ...

June 13, 2024 10:19 AM

views 55

یوگ کے بین الاقوامی دن سے قبل دوبئی میں ایک پینل مباحثے کا اہتمام کیا گیا ہے

یوگ کے بین الاقوامی دن سے قبل دوبئی میں ایک پینل مباحثے کا اہتمام کیا گیا ہے، اِس کا عنوان ہے،    ’آیوش کے ساتھ یوگ، خواتین کی صحت کو یقینی بنانا‘ اِس تقریب میں اس سال کے یوگ کے بین الاقوامی دن کے موضوع پر توجہ دی گئی ہے۔ خواتین کی صحت کو یقینی بنانے اور اِس بات کا پتہ لگانے کیلئے کہ کس طرح یوگ کو ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔