متفرق

June 26, 2024 3:23 PM June 26, 2024 3:23 PM

views 28

امرناتھ یاترا 2024 کیلئے تین جہتی سیکورٹی نظام نافذ کیا گیا۔ ہائی ٹیک نگرانی کا انتظام کیا گیا ہے اور نیم فوجی دستے تعینات کیے گئے ہیں

جموں کشمیر میں اِس سال امرناتھ یاترا کیلئے جموں میں یاتری نیواس اور دیگر بنیادی کیمپوں میں اور اُن کے اطراف تین سطحی سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ عقیدتمندوں اور عام ٹریفک کی نگرانی کیلئے جموں سری نگر قومی شاہراہ پر جدید سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔  ...

June 25, 2024 10:08 PM June 25, 2024 10:08 PM

views 57

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج نئی دلّی میں آنے والے عام بجٹ کیلئے 7 ویں ماقبل بجٹ مشاورت کی صدارت کی

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج نئی دلّی میں آنے والے عام بجٹ کیلئے تجاویز حاصل کرنے کے مقصد سے تجارت اور خدمات کے شعبے کے نمائندوں کے ساتھ 7 ویں ماقبل بجٹ مشاورت کی صدارت کی۔ بجٹ سے پہلے کی اِس میٹنگ میں خزانہ کے وزیر مملکت پنکج چودھری، اعلیٰ اقتصادی مشیر وی اننتھا ناگیشورن، خزانہ سکریٹری ٹی ...

June 25, 2024 2:32 PM June 25, 2024 2:32 PM

views 23

وکی ولیکس کے بانی جولین اسانجے کو امریکی حکام سے معاہدہ کے بعد برطانیہ کی جیل سے رہا کردیا گیا

وکی ولیکس کے بانی جولین اسانجے کو امریکی حکام سے معاہدہ کے بعد برطانیہ کی جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ ان پر قومی اور دفاعی رازوں کو افشاکرنے کا الزام تھا۔ وکی لیکس نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ جولین اسانجے کو پانچ سال جیل میں گزارنے کے بعد ہائی کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے س...

June 21, 2024 2:57 PM June 21, 2024 2:57 PM

views 44

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ بھارت کے دو روزہ دورے پر آرہی ہیں، جو آج سے شروع ہورہا

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ بھارت کے دو روزہ دورے پر آرہی ہیں، جو آج سے شروع ہورہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ دو طرفہ صلاح و مشورے کے علاوہ وہ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کریں گی۔ بنگلہ دیش کی وزیراعظم، وزیر خارجہ ایس۔جے شنکر سے بھی ملاقات کریں گی۔ ملک میں ...

June 17, 2024 9:03 AM June 17, 2024 9:03 AM

views 85

بی جے پی کی مرکزی ٹیم، مغربی بنگال میں پولنگ کے بعدہوئے تشدد کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کولکاتہ پہنچ گئی ہے

  بی جے پی کی ایک چار رکنی مرکزی ٹیم جس میں BJP کے سینئر رہنما روی شنکر پرساد اور بِپلب کمار دیب بھی شامل ہیں، کل شام کولکاتہ پہنچ گئی۔ یہ ٹیم لوک سبھا چناؤ کے بعد مغربی بنگال میں پارٹی کارکنوں کے خلاف ہوئے تشدد کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لے گی۔ ٹیم نے چناؤ کے بعد ہوئے تشدد کے کچھ متاثرین سے مل...

June 17, 2024 9:01 AM June 17, 2024 9:01 AM

views 151

امید ہے کہ سکم میں پھنسے ہوئے 1200 سیاحوں کو نکالنے کا کام آج شروع ہوگا

سکّم میں اگر موسم اجازت دے گا تو Mangan ضلعے میں پھنسے ہوئے ایک ہزار 200سے زیادہ سیاحوں کو بحفاظت نکالنے کا کام آج شروع ہوجائے گا۔ ناسازگار حالات کی وجہ سے دن کے دوران سیاحوں کو بحفاظت نکالنے کا کام شروع نہیں ہوسکا تھا۔ آکاشوانی سے بات کرتے ہوئے Mangan ضلع مجسٹریٹ ہیم کمار چھیتری نے کہا ہے کہ اگر مو...

June 14, 2024 2:17 PM June 14, 2024 2:17 PM

views 49

سکم میں زمینی تودے کھسکنے اور موسلادھار بارش کے سبب 6 افراد ہلاک اور تقریباً دو ہزار سیاح گھِرکررہ گئے ہیں

سکم کے Mangan ضلعے میں مسلسل تیز بارش کے سبب مٹی کے تودے کھسکنے کی وجہ سے کم از کم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس حادثے میں 2 ہزار سیاح بھی پھنس کر رہ گئے ہیں۔ Teesta ندی میں پانی کی سطح میں اضافے کی وجہ سے ایک پرانا اور بغیر استعمال شدہ پل اور Sanklang میں نیا تعمیر کردہ Bailey پل منہدم ہوگیا جس کی وجہ سے ...

June 13, 2024 10:19 AM June 13, 2024 10:19 AM

views 44

یوگ کے بین الاقوامی دن سے قبل دوبئی میں ایک پینل مباحثے کا اہتمام کیا گیا ہے

یوگ کے بین الاقوامی دن سے قبل دوبئی میں ایک پینل مباحثے کا اہتمام کیا گیا ہے، اِس کا عنوان ہے،    ’آیوش کے ساتھ یوگ، خواتین کی صحت کو یقینی بنانا‘ اِس تقریب میں اس سال کے یوگ کے بین الاقوامی دن کے موضوع پر توجہ دی گئی ہے۔ خواتین کی صحت کو یقینی بنانے اور اِس بات کا پتہ لگانے کیلئے کہ کس طرح یوگ کو ...