December 8, 2025 9:46 AM December 8, 2025 9:46 AM
7
آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ،اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”فرضی خبروں کی شناخت کرنے کے Tools اور Techniques کو سمجھنے“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔
آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”فرضی خبروں کی شناخت کرنے کے Tools اور Techniques کو سمجھنے“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، نیو میڈیا کنسلٹینٹShali Itaman کے ساتھ کیا جائے گا...