June 3, 2025 9:46 PM June 3, 2025 9:46 PM
7
ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار Lee Jae-Myung کے جنوبی کوریا کے آئندہ صدر بننے کے آثار ہیں
جنوبی کوریا میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار Lee Jae-myung کے اگلا صدر بننے کے آثار ہیں۔ ملک کے سرکردہ نشریاتی اداروں کی جانب سے جاری کیے گئے ایگزٹ پولز کے مطابق آج کے چناؤ میںLee Jae-myung کے جیتنے کی امید ہے۔ ایگزٹ پول کے تحت Lee کو51 فیصد ووٹ حاصل ہوسکتے ہیں، جبکہ اُن کے حریف Kim Moon Soo کو 39 ...