بین الاقوامی

June 5, 2025 9:49 PM June 5, 2025 9:49 PM

views 7

بھارت سمیت دنیا بھر کے لاکھوں عازمین، مناسک حج کے اہم رکن، وقوف عرفہ کی ادائیگی کیلئے آج سعودی عرب میں عرفات کے میدان میں جمع ہوئے ہیں

بھارت سمیت دنیا بھر کے لاکھوں عازمین، مناسک حج کے اہم رکن، وقوف عرفہ کی ادائیگی کیلئے آج سعودی عرب میں عرفات کے میدان میں جمع ہوئے ہیں۔ احرام میں ملبوس عازمین نے مسجد نمرہ میں حج کا خطبہ سنا اور ظہر اور عصر کی نماز ایک ساتھ ادا کیں۔حجاج کرام اب مزدلفہ کی جانب روانہ ہوں گے جہاں وہ مغرب اور عشاء کی ن...

June 5, 2025 9:40 PM June 5, 2025 9:40 PM

views 11

امریکہ کا ایک اعلیٰ سطحی تجارتی وفد ایک دوطرفہ معاہدے پر بات چیت کیلئے آج نئی دلّی پہنچا ہے

امریکہ کا ایک اعلیٰ سطحی تجارتی وفد ایک دوطرفہ معاہدے پر بات چیت کیلئے آج نئی دلّی پہنچا ہے۔ اس وفد کا مقصد 9 جولائی تک ایک عبوری تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی مصنوعات پر عائد نئے محصولات کے تحت90 دن کے وقفے کے اعلان کے دوران یہ تاریخ مقرر کی تھی۔ ستمبر-اکتوبر م...

June 5, 2025 10:02 PM June 5, 2025 10:02 PM

views 15

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اُن کے روسی ہم منصب ولادیمیر پتن نے کل ایک ٹیلی فونک رابطے میں روس-یوکرین تنازعے اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اُن کے روسی ہم منصب ولادیمیر پتن نے کل ایک ٹیلی فونک رابطے میں روس-یوکرین تنازعے اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اِس دوران صدر پتن نے اعتراف کیا کہ بات چیت سے یوکرین میں فوری طور پر امن قائم نہیں ہوگا۔ اُنھوں نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ روس، اِس ہفتے اپنے ہوائ...

June 5, 2025 3:23 PM June 5, 2025 3:23 PM

views 10

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سکیورٹی وجوہات سے بارہ ملکوں کے شہریوں پر سفری پابندی سے متعلق حکم نامے پر دستخط کئے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی اور شہریوں کو خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے 12 ملکوں سے سفری پابندی کے ایک اعلان پر دستخط کئے ہیں۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے دستخط کیے گئے اس اعلان کے تحت 12 ملکوں کے شہریوں کے داخلے پر پوری طرح پابندی عائد ہوگی اور اُن کا داخلہ محدود ہوگا۔ اِن ملکوں میں افغانستان، میانما، ...

June 5, 2025 9:42 AM June 5, 2025 9:42 AM

views 10

بھارت سمیت دنیا بھر کے لاکھوں افراد آج سعودی عرب میں فریضہئ حج ادا کریں گے۔

بھارت سمیت دنیا بھر کے لاکھوں افراد آج سعودی عرب میں فریضہئ حج ادا کریں گے۔ پانچ روزہ مناسکِ حج کے آغاز کے ساتھ ہی عازمین کل منیٰ کی خیمہ بستی میں جمع ہوئے۔ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد وہ حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔ وہاں وہ عبادت کریں گے اور خدا سے توبہ استغفار کریں گے۔ عازمین مسجد نمرہ می...

June 5, 2025 9:41 AM June 5, 2025 9:41 AM

views 6

DGCA نے تحفظ کے ضابطوں کی خلاف ورزی کے انکشاف کے بعد ترکیے ائیر لائنز کو ہدایت دی ہے کہ وہ تحفظ سے متعلق اصولوں کی پاسداری کو یقی بنائے۔

شہری ہوا بازی کی وزارت نے ترکیہ ایئرلائنس کو ہدایت دی ہے کہ وہ شہری ہوا بازی کے بین الاقوامی معیارات سے متعلق کنونشن پر پوری طرح تعمیل کو یقینی بنائے۔ اُس نے شہری ہوا بازی کے ضابطوں کے ڈائرکٹوریٹ جنرل کے ساتھ ساتھ مناسب طور طریقوں کی سفارش کی ہے۔ یہ ہدایت DGCA کی جانب سے کئے گئے معائنہ کے بعد دی گئی...

June 4, 2025 10:06 PM June 4, 2025 10:06 PM

views 9

کامرس کے مرکزی وزیر پیوش گوئل، بھارت اور اٹلی کے درمیان اقتصادی تعاون کو مزید گہرا کرنے کیلئے اٹلی کے دو روزہ دورے پر ہیں

کامرس کے مرکزی وزیر پیوش گوئل، بھارت اور اٹلی کے درمیان اقتصادی تعاون کو مزید گہرا کرنے کیلئے اٹلی کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ اپنے دورے کے دوران، وزیر موصوف اقتصادی تعاون پر بھارت- اٹلی مشترکہ کمیشن کے 22 ویں اجلاس کی مشترکہ صدارت، روم میں اٹلی کے نائب وزیر اعظم اور امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے...

June 4, 2025 3:21 PM June 4, 2025 3:21 PM

views 7

لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر LEE – JAE- MYUNG کو آج جنوبی کوریہ کے 21ویں صدر کی حیثیت  سے حلف دلایا گیا

لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر LEE - JAE- MYUNG کو آج جنوبی کوریہ کے 21ویں صدر کی حیثیت  سے حلف دلایا گیا، وہ پانچ سال کی مدت کیلئے صدر رہینگے۔ جنوبی کوریہ کے قومی انتخابی کمیشن نے آج صبح ایک میٹنگ کے دوران کل ہوئے صدارتی انتخابات میں جناب LEE  کی جیت کی تصدیق کی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں اس کامی...

June 4, 2025 3:19 PM June 4, 2025 3:19 PM

views 11

مناسکِ حج ادا کرنے کا سلسلہ آج سے شروع ہو گیا ہے، جو پانچ دن تک جاری رہے گا۔

مناسکِ حج ادا کرنے کا سلسلہ آج سے شروع ہو گیا ہے، جو پانچ دن تک جاری رہے گا۔ سعودی عرب میں بھارت سمیت دنیا بھر کے تقریباً 18 لاکھ عازمین مکّہئ مکرمہ سے منیٰ جارہے ہیں۔ عازمینِ حج وہاں رات گزاریں گے اور کل صبح تلبیہ کا وِرد کرتے ہوئے میدانِ عرفات جائیں گے، جہاں وہ حج کا رکن اعظم ادا کریں گے۔ عازمین ح...

June 4, 2025 9:52 AM June 4, 2025 9:52 AM

views 13

مناسکِ حج ادا کرنے کا سلسلہ آج شروع ہو رہا ہے۔ لاکھوں عازمین حج مکّہئ مکرمہ سے منیٰ جا رہے ہیں۔

مناسکِ حج ادا کرنے کا سلسلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ سعودی عرب میں بھارت سمیت دنیا بھر کے لاکھوں مسلمان  مکّہئ مکرمہ سے منیٰ جا رہے ہیں۔ عازمینِ حج وہاں رات گزاریں گے اور کل صبح تلبیہ کا وِرد کرتے ہوئے میدانِ عرفات جائیں گے، جہاں وہ حج کا رکن اعظم ادا کریں گے۔  عازمین حج درود و اذکار اور توبہ اور استغف...