بین الاقوامی

July 24, 2025 9:52 AM

views 28

دو بھارتی ماہرین اور ایک نرسنگ اسسٹنٹ کی ایک ٹیم ڈھاکہ پہنچی ہے تاکہ بنگلہ دیش میں 21 جولائی کو ایک ہوائی جہاز گرنے کے سانحے کے متاثرین کے علاج میں معاونت کی جا سکے۔

دو بھارتی ماہرین اور ایک نرسنگ اسسٹنٹ کی ایک ٹیم ڈھاکہ پہنچی ہے تاکہ بنگلہ دیش میں 21 جولائی کو ایک ہوائی جہاز گرنے کے سانحے کے متاثرین کے علاج میں معاونت کی جا سکے۔ ٹیم کے ارکان آج سے اُس اسپتال میں اپنا کام شروع کردیں گے، جہاں یہ مریض زیرِ علاج ہیں۔x

July 24, 2025 9:49 AM

views 30

یوکرین اور روس کے وفود کے درمیان کل استنبول میں امن مذاکرات کے تیسرے دور کی بات چیت ہوئی۔

یوکرین اور روس کے وفود کے درمیان کل استنبول میں امن مذاکرات کے تیسرے دور کی بات چیت ہوئی۔ یہ ملاقات ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں ختم ہو گئی، جس میں طرفین نے قیدیوں کے تبادلے سے اتفاق کیا۔ یوکرین کی نیشنل سکیورٹی اور دفاعی کونسل کے سکریٹری Rustem Umerov نے Kyiv کے وفد کی قیادت کی۔ انہوں نے کہا صدر وول...

July 23, 2025 10:38 PM

views 24

بھارت نے سرحد پار دہشت گردی کو فروغ دینے والے ملکوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے

بھارت نے سرحد پار دہشت گردی کو فروغ دینے والے ملکوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے پی ہریش نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل سے کہا کہ کچھ بنیادی اصولوں کا احترام کرنا نہایت ضروری ہے۔ اِس میں بین الاقوامی امن و سلامتی کو فروغ دینے کے لیے دہشت گردی کو بال...

July 23, 2025 10:33 PM

views 24

بھارت اور نیپال کے درمیان داخلہ سکریٹری سطح کی بات چیت کَل نئی دلّی میں ہوئی

بھارت اور نیپال کے درمیان داخلہ سکریٹری سطح کی بات چیت کَل نئی دلّی میں ہوئی۔ بات چیت میں دونوں فریقوں نے باہمی سلامتی تعاون کے تمام پہلوؤں کے ساتھ ساتھ سرحدی انتظامیہ کا جائزہ لیا نیز اِسے مزید مستحکم کرنے سے اتفاق کیا۔ اُن کی بات چیت میں سرحد کے Pillers کی مرمت اور دیکھ ریکھ، سرحد کے آر پار مجرمان...

July 23, 2025 10:19 PM

views 22

روس اور یوکرین کے درمیان تازہ براہ راست امن مذاکرات کا تیسرا دور آج استنبول میں منعقد ہوگا

روس اور یوکرین کے درمیان نئے سرے سے براہ راست امن بات چیت کا تیسرا دور، آج ترکی کے استنبول میں ہوگا۔ مئی اور جون میں ہوئی پہلے دو دور کی بات چیت بھی استنبول میں ہوئی تھی، جس میں قیدیوں کے تبادلے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن جنگ بندی یا جامع امن معاہدے کے سلسلے میں کم پیش رفت ہوئی۔ روسی عہدیداران نے یوک...

July 23, 2025 9:47 AM

views 18

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان کے ساتھ تجارتی سمجھوتے کا اعلان کردیا ہے جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان کے ساتھ تجارتی سمجھوتے کا اعلان کردیا ہے جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔ سمجھوتے کے حصے کے طور پر امریکی درآمد کار، جاپان سے امریکہ برآمد کی جانے والی جاپانی اشیا پر 15 فیصد جوابی محصول ادا کریں گے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور جاپان نے...

July 23, 2025 9:46 AM

views 20

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان اور فلپنس کے ساتھ تجارتی سمجھوتوں کا اعلان کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فلیپنس کے اُن کے ہم منصب Ferdinand Marcos جونیئر کے ساتھ وہائٹ ہاؤس میں کَل رات ہوئی ملاقات کے بعد امریکہ اور فلپنس نے تجارتی سمجھوتہ مکمل کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جناب ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ اور فلپنس نے تجارتی سمجھوتہ مکمل کرلیا ہے جہاں فلیپنس، امریکہ کے ساتھ اپنے ب...

July 22, 2025 2:58 PM

views 21

برطانوی بحریہ کا ایک لڑاکہ طیارہ ایف پینتیس آج کامیاب مرمت کے بعد روانہ ہو گیا ہے

برطانوی بحریہ کا ایک لڑاکہ طیارہ F-35، جس نے 14 جون کو تیرواننت پورم بین الاقوامی ہوائی اڈّے پر ایک ہنگامی لینڈنگ کی تھی، آج کامیاب مرمت کے بعد روانہ ہو گیا ہے۔ ایک برطانوی انجینرئینگ ٹیم نے، جو 6 جولائی سے وہاں تعینات تھی، دیکھ بھال اور حفاظتی معائنے کا کام مکمل کیا، جس سے طیارے کی دوبارہ سرگرم خدم...

July 22, 2025 2:56 PM

views 20

ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کی فضائی فورس کے طیارہ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 27 ہو گئی ہے

بنگلہ دیش میں طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 27 ہو گئی ہے، جبکہ 78 سے زیادہ افراد کا مختلف اسپتالوں میں علاج چل رہا ہے۔ کُل 20 لاشوں کو، اُن کے کنبے کے حوالے کیا جاچکا ہے۔ اعلیٰ مشیر پروفیسر محمد یونس کے خصوصی اسسٹنٹ محمدسعید الرحمان نے آج صبح نیشنل بَرن اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹی ٹیوٹ...

July 22, 2025 2:52 PM

views 10

متحدہ عرب امارات UAE جنوری 2026 سے میٹھے مشروبات SSB پر ایکسائز ٹیکس کے حوالے سے اپنی پالیسی میں ایک بنیادی تبدیلی کو لاگو کرنے جا رہا ہے

متحدہ عرب امارات UAE جنوری 2026 سے میٹھے مشروبات SSB پر ایکسائز ٹیکس کے حوالے سے اپنی پالیسی میں ایک بنیادی تبدیلی کو لاگو کرنے جا رہا ہے۔ وزارت خزانہ اور ٹیکس سے متعلق وفاقی اتھارٹی FTA نے اِس کا اعلان کیا ہے۔ نئے ضابطے کے مطابق موجودہ 50 فیصد ٹیکس کی شرح کو تبدیل کرکے ایک درجہئ بند مقدار پر مبنی م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔