June 11, 2025 3:34 PM June 11, 2025 3:34 PM
10
کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے کئی علاقوں میں کَل سے محدود کرفیو نافذ کردیا گیا
کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے کئی علاقوں میں کَل سے محدود کرفیو نافذ کردیا گیا۔ یہ کرفیو ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے تارکین وطن کے خلاف کارروائیوں کے نتیجے میں ہونے والی کئی جھڑپوں کے بعد نافذ کیا گیا ہے۔ میئر Karen Bass نے کہا کہ لاس اینجلس شہر میں وفاقی نفاذ قانون کی کارروائیوں کے نتیجے میں تشدد، آت...