بین الاقوامی

July 31, 2025 9:55 AM

views 23

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوبی کوریا کے ساتھ تجارتی سمجھوتے پر پہنچ گئے ہیں، جس میں امریکہ بھیجے جانے والی جنوبی کوریائی برآمدات پر 15 فیصد محصولات عائد کرنا شامل ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوبی کوریا کے ساتھ تجارتی سمجھوتے پر پہنچ گئے ہیں، جس میں امریکہ بھیجے جانے والی جنوبی کوریائی برآمدات پر 15 فیصد محصولات عائد کرنا شامل ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ، کوریا جمہوریہ کے ساتھ ”مکمل اور جامع تجارتی سمجھوتے“ پر پہنچ...

July 31, 2025 9:51 AM

views 16

کینیڈا، ستمبر کے مہینے میں اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

کینیڈا، ستمبر کے مہینے میں اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ کینیڈا، حالیہ دنوں میں   اِس طرح کا اعلان کرنے والا تیسرا G-7 ملک ہے۔ تاہم کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنے نے کہا کہ یہ فیصلہ اہم جمہوری اصلاحات پر منحصر ہوگا، جن میں اگلے سال حماس کی شمولیت کے بغیر فلسطینی اتھ...

July 30, 2025 10:21 PM

views 22

پاکستان کے انسانی حقوق کمیشن نے انسددِ دہشت گردی کے قوانین کے تحت کم عمر بچوں پر مقدمات چلانے پر تشویش ظاہر کی ہے

پاکستان کے انسانی حقوق کمیشن نے آج گزشتہ ایک سال سے ملک کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں انسددِ دہشت گردی کے قوانین کے تحت کم عمر بچوں پر مقدمات چلانے پر تشویش ظاہر کی ہے۔ کمیشن نے حکام پر زور دیا کہ وہ ان مقدمات کی کارروائی کو فوری طور پر روک دیں اور اِن معاملوں کو کم عمر بچوں کی عدالت میں منتقل کر...

July 30, 2025 2:44 PM

views 19

روس کے Kamchatka جزیرے کے نزدیک ایک طاقت ور زلزلے کے بعد روس، جاپان اور امریکہ کے ہوائی کے حصے سونامی لہروں سے متاثر ہوئے ہیں۔ بحرالکاہل خطے کیلئے بھی وارننگ جاری کی گئی ہے

روس کے ساحل کے نزدیک ایک طاقت ور زلزلے کے بعد روس، جاپان اور امریکہ کے ہوائی کے حصے سونامی لہروں سے متاثر ہوئے ہیں۔ آج صبح روس کے Kamchatka جزیرے میں 8 اعشاریہ 8 شدت کا ایک طاقتور زلزلہ آیا، جس کے بعد بحرالکاہل خطے میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئیں اور مختلف ممالک میں لوگ محفوظ مقامات کی جانب جانے ل...

July 30, 2025 2:34 PM

views 20

امریکہ اور چین نے محصول سے متعلق اپنے موجودہ 90 روزہ معاہدے میں توسیع کے امکانات تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے، جس کی مدت 12 اگست کو ختم ہوجائے گی

امریکہ اور چین نے محصول سے متعلق اپنے موجودہ 90 روزہ معاہدے میں توسیع کے امکانات تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے، جس کی مدت 12 اگست کو ختم ہوجائے گی۔ اسٹاک ہوم میں دو روزہ بات چیت مکمل ہونے کے بعد طرفین کے درمیان یہ معاہدہ ہوا تھا۔ چین کے تجارتی مذاکرات کار Li Chengang نے کہا ہے کہ دونوں ممالک معاہدے کو ب...

July 30, 2025 9:37 AM

views 22

روس کے Kamchatka جزیرہ نما کے بحرالکاہل ساحل پر آج صبح سویرے آٹھ اعشاریہ آٹھ شدت کا شدید زلزلہ آیا۔

امریکہ کے زمینی علوم کے سروےUSGS  کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق روس کے، Kamchatka جزیرہ نما کے، بحرالکاہل کے ساحل سے کچھ دور آج صبح سویرے 8 اعشاریہ 8 شدت کا ایک طاقتور زلزلہ آیا۔ پہلے اِس زلزلے کی شدّت 8 اعشاریہ 7 ماپی گئی تھی، لیکن بعد میں، اِس سلسلے میں تازہ رپورٹ جاری کی گئی۔ یہ زلزلہ حالیہ برس...

July 30, 2025 9:36 AM

views 22

برطانیہ کے وزیراعظم Keir Starmer نے اعلان کیا ہے کہ اگر اسرائیل، غزہ میں لوگوں کی مشکلات کو دور کرنے کے لیے اقدامات نہیں کرتا، جہاں بھکمری پھیلتی جا رہی ہے اور حماس کے ساتھ تقریباً دو سال سے جاری لڑائی کے تناظر میں جنگ بندی نہیں کرتا تو برطانیہ فلسطین کو ایک مملکت کے طور پر تسلیم کرلے گا۔

برطانیہ کے وزیراعظم Keir Starmer نے اعلان کیا ہے کہ اگر اسرائیل، غزہ میں لوگوں کی مشکلات کو دور کرنے کے لیے اقدامات نہیں کرتا، جہاں بھکمری پھیلتی جا رہی ہے اور حماس کے ساتھ تقریباً دو سال سے جاری لڑائی کے تناظر میں جنگ بندی نہیں کرتا تو برطانیہ فلسطین کو ایک مملکت کے طور پر تسلیم کرلے گا۔ کابینہ میٹ...

July 29, 2025 9:57 PM

views 10

امریکہ اور چین کے افسران نے آج اسٹاک ہوم میں دوسرے دن بات چیت شروع کی، جس کا مقصد دنیا کی اِن دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان، دیرینہ اقتصادی تنازعات کو ختم کرنا ہے۔

امریکہ اور چین کے افسران نے آج اسٹاک ہوم میں دوسرے دن بات چیت شروع کی، جس کا مقصد دنیا کی اِن دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان، دیرینہ اقتصادی تنازعات کو ختم کرنا ہے۔ امریکہ کے وزیر خزانہ Scott Bessent اور چین کے نائب وزیر اعظم He Lifeng، بات چیت میں شرکت کر رہے ہیں۔ دونوں وفود کے درمیان کَل Rosenbad...

July 29, 2025 9:56 PM

views 16

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کمبوڈیا اور تھائی لینڈ جنگ بندی پر فوری کارروائی کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ فوری میٹنگ کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں، کیونکہ وہ دونوں ملکوں کی سرحدوں پر تین دن کی جنگ کے بعد امن چاہتے ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کمبوڈیا اور تھائی لینڈ جنگ بندی پر فوری کارروائی کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ فوری میٹنگ کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں، کیونکہ وہ دونوں ملکوں کی سرحدوں پر تین دن کی جنگ کے بعد امن چاہتے ہیں۔ تھائی لینڈ کے کارگزار وزیر اعظم Phumtham Wechayachai نے صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا...

July 29, 2025 9:43 PM

views 13

یوکرین کی ایک جیل پر روس کے فضائی حملے میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہوگئے

جنوب مشرقی یوکرین میں ایک سرحدی خطے میں قائم ایک جیل پر روس کے مبینہ ہوائی حملے میں 16 افراد ہلاک اور 30 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ یوکرین کے افسران کے مطابق Zaporizhzhia میں رات بھر کئے گئے اِن حملوں میں، آس پاس کے گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ یوکرین میں یہ علاقہ چار مشرقی خطوں میں سے ایک ہے جس پر روس ن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔